اس میں جتنی تشبیہیں استعمال ہوئی ہیں یہ کسی پروفیشنل حجام کی بجائے کسی شوقیہ حجام اور پروفیشنل شاعر کا کام ہے :)
1960 کی دہائی کی ایک پنجابی فلم تھی کوئی، اُس میں رفیع خاور مرحوم ننھا نے حجام کا کردار ادا کیا تھا۔ اُس کا رقیب منور ظریف ایک سرمہ فروش تھا۔ ننھا کی اُس میں ڈائیلاگ لائن ”میں مُن...