نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    عمران خان بمقابلہ وقار یونس، شروع ہو گیا ہے :)
  2. محمد وارث

    منٹو 104 ویں سالگرہ مبارک ہو

    یہاں کچھ معلومات ہیں۔ یہاں ڈائریکٹ اپ لوڈ نہیں ہو سکتا، پہلے کسی جگہ اپ لوڈ کریں، یا پہلے سے موجود تصویر کا لنک کاپی کریں اور پھر یہاں پوسٹ کرتے ہوئے "تصویر" والے حصے پر کلک کر کے وہ لنک شامل کر دیں۔
  3. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    تربوز، خربوزہ، ککڑی، پپیتے، بھئی کچھ "شریفوں" کی بھی بات کرو :)
  4. محمد وارث

    منٹو 104 ویں سالگرہ مبارک ہو

    شراب کھا گئی فنکار کیسے کیسے ہائے!
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے گریہ،بیا، در غمِ ہجرَش مددے کُن اے نالہ، برو، در دلِ سختش اثرے کُن ہلالی چغتائی اے گریہ، آ، اور اُس کے ہجر کے غم میں کوئی مدد کر، اور اے نالہ، جا اور اُس کے سخت دل میں کچھ اثر کر۔
  6. محمد وارث

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    اس کا مطلب کھلاڑی بھی اس مقابلے کو "فالو" کر رہے ہیں :)
  7. محمد وارث

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    جی راتوں رات پانسہ پلٹ گیا۔ میں کل رات جب سویا تھا تو جے سوریا 63٪ سے جیت رہا تھا، اب کوہلی 55٪ سے جیت رہا ہے :)
  8. محمد وارث

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    واجب القتل اُس نے ٹھہرایا آیتوں سے، روایتوں سے مجھے استاد ذوق
  9. محمد وارث

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    یہ قیاس ہے اور ہو سکتا ہے کہ درست ہو، ویب ایڈمن صحیح بتا سکتے ہیں :)
  10. محمد وارث

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    میرے خیال میں یہ انڈیا بمقابلہ سری لنکا + پاکستان ہے :)
  11. محمد وارث

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    بالآخر رچرڈز مقابلے سے باہر ہو گیا۔ اب کوہلی اور جے سوریا کا مقابلہ چل رہا ہے آخری چار پوزیشنوں میں سے ایک کے لیے۔ اور ابھی تک جے سوریا کی کافی برتری ہے۔
  12. محمد وارث

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    متفق فہیم۔ رچرڈز کے کیرئیر کا جب آغاز تھا تو مشہور ہو گیا کہ رچرڈز "نروس سٹاٹر" ہے لیکن بعد میں اُس سے ثابت کیا اپنی خوبصورت اننگزوں سے کہ وہ بہترین ہے۔ ایک آسٹریلوی ناقد نے ایک دفعہ کہا تھا کہ بریڈ مین اور رچرڈز دونوں ایک جیسے ہی تھے، بریڈ مین کو صرف یہ برتری حاصل تھی کہ کبھی بھی گیند کو ہوا...
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بناز کشت جہانے بُتِ ستم گرِ من ہنوز برسرِ ناز است ناز پرورِ من ابوالقاسم نجم الدین قاسم کاہی کابلی میرے ستم گر محبوب نے اپنے ناز سے ایک جہان کو مار دیا اور پھر بھی وہ میرا ناز پرور ابھی تک اپنے ناز ہی میں ہے۔
  14. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    صاحب، پیسے لے کر چونا لگاتا ہے :)
  15. محمد وارث

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غاٍفل نہیں رہا غالب
  16. محمد وارث

    نصرت فتح علی انج وچھڑے مڑ نہيں آئے

    نصرت کی بہترین قوالیوں میں سے ایک ہے یہ۔
Top