نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    تو میں کون سا سیریس ہو گئی تھی۔ شمشاد بھائی کو دیکھیں نہ ۔ انہیں تو بس بات کرنے کا موقع چاہیے۔ ویسے میں کسی کو یاد کر کے روتی نہیں مسکراتی ہوں۔lol :P
  2. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ہیں۔۔ ابھی مزاح نگار چھپا بیٹھا ہے۔ پھر تو اللہ خیر ہی کرے۔ :? :P
  3. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    یہ چکر بہت خطرناک ہے آپ نہ ہی جانیں تو اچھا ہے۔۔ :?
  4. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    :roll: میں دو منٹ غائب کیا ہوئی۔ میرے بارے میں کوئی کیا کیا کہہ گیا۔ :cry: شمشاد بھائی، مجھے کیا ضرورت ہے کسی کی یاد میں رونے کی۔ huh :?
  5. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    امید ہے صیحح ہی بنائی ہو گی۔ محب کی پوسٹس میں نے نہیں دیکھی کہ اس نے اب کون سا باب پوسٹ کیا ہے۔ شمشاد بھائی ایک بار نظر ڈال لیجئے گا کہ ٹھیک بنائی ہے۔؟
  6. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ١۔ پنجاب کا ڈوپٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٢۔ ملٹی نیشنل خواہشیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٤۔ چھوٹا کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٥۔ خوشی کا راز ٦۔ ماضی کا البم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٧۔ ویل...
  7. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    زبردست، اسے بس یہی کہنا ہے کہ جتنا آسانی سے لکھ سکتا ہے اتنا ہی ٹھیک ہے۔ باقی ہم بانٹ لیں گے۔
  8. ماوراء

    ارکان اپنے منصوبے یہاں پوسٹ کریں

    اعجاز صاحب نے یہ تھریڈ کھول کے اچھا کیا۔ میں بھی سوچ رہی تھی کہ ایسا تھریڈ ہونا چاہیے جہاں ارکان جو جو بکس برقیا رہے ہیں یا برقیانے کا سوچ رہے ہیں۔ وہ وہاں لسٹ دے دیں۔ دیوانِ ناصر میں بھی جب ٹائپ کر چکی تو اگلے دن وہاب نے کر دی۔ :(
  9. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں، میں ابھی بناتی ہوں۔ یہ محب تو نہ خود کام کرتا ہے نہ کسی کو کرنے دیتا ہے۔ huh فریب کیا پتہ چھپ چھپ کے لکھ رہا ہو۔ یہ نہ ہو کہ ہم بھی لکھ دیں اور وہ بھی۔ شمشاد بھائی، آپ اس سے رابطہ کریں نہ۔ ورنہ پھر ہم ہی کچھ کریں۔ قیصرانی کو اس کے حصے کے دے دیتے ہیں۔ :P
  10. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ہاں قیصرانی صیحح کہہ رہے ہو آپ۔ محب کو تو صرف پریوں نے ہی ووٹ دینے آنا ہے۔ :wink: :lol:
  11. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    شمشاد بھائی، تو کیا میں اپنا ووٹ خود کو نہ ڈالوں۔ میں ماورائی ہی مخلوق تو ہوں۔ :? ؟؟
  12. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    نہیں بھابی، آپ اسی وقت آتی ہیں جب میں الیکشن پر کھڑی ہوں۔ :P چلیں، اچھا ہوا آپ وقت پر آ گئیں۔ خیر آپ اپنی سنائیں کیسی ہیں۔ طلحہ کیسا ہے؟
  13. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    قیصرانی، کون عباس جن۔۔؟؟ اور کون سا قصہ۔۔ مجھے بھی کچھ بتاؤ۔۔ :?
  14. ماوراء

    سرخ پھولوں کا فسوں

    میرا مشورہ تو یہی ہے۔ کہ آپ اتنی اچھی شاعری یہاں پوسٹ کرتی رہیں۔ تاکہ ہم آپ کی تعریفوں کے پل باندھ دیں۔ ویسے کیا یہ نیناں آپ ہیں ؟
  15. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    ہاں محب، میں نے تاریخ پڑھی تو ہوئی ہے لیکن اتنا دماغ نہیں ہے کہ مکمل یاد رہ گئی ہو۔ اس لیے میں پہلے سارا مواد اکھٹا کر لوں۔ پھر کوئی نیو تھریڈ کھولیں گے۔ تم بھی کچھ ضرور بتانا۔ حلوے پراٹھے کا مجھے تو کچھ نہیں پتہ؟
  16. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    lol۔۔۔جنات سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے۔ اس لیے مجھے کچھ ان کے بارے میں نہیں معلوم۔۔ :wink: ہاں، آپ کا پریوں سے رابطے ہوں گے۔ لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ساری پریاں ہی آپ کو ووٹ دینے چلی آئیں۔ :lol: بس آپ دیکھو صیحح ہوتا کیا ہے۔ ویسے مجھے یقین ہی کہ اس بار میں ہی نہیں جیتوں گی۔۔ :P
  17. ماوراء

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    × توں لنگ جا ۔۔۔ ساڈی خیر اے۔
  18. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جیسا کہ شگفتہ سسٹر نے کہا ہے کہ جنات کو بھی پورا حق ہے ووٹ ڈالنے کا۔ اس لیے میں نے پری لینڈ میں انفارم کر دیا ہے۔ اب سب پریاں مجھے ووٹ ڈالنے آسمان سے آئیں گی۔ لیکن میری ایک آواز سے سب مان گئی ہیں۔ میں آپ کی طرح کسی سے کوئی جھوٹا وعدہ نہیں کیا۔ سب کو میرے بارے میں پہلے ہی پتہ ہے۔ مجھ پر اتنا...
  19. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اچھا زیادہ باتیں نہ بناؤ یہ نہ ہو بعد میں شرمندہ ہونا پڑے۔ تم جو کام کرتے ہو پورے محلے کو سنا کر سوتے ہو۔ اور میں خاموشی سے اپنا کام کرتی ہوں۔ اور ویسے بھی تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔ تم فکر نہ کرو۔ اور آپ اپنے لیے ہی کوشش کرو۔ میری فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس بار میرے لیے آسمان سے ووٹ...
  20. ماوراء

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    اس نے آپ کے لیے تھوڑا ہی لکھا تھا۔۔ :D × ابتدائے سفر ہے روتا ہے کیا، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
Top