نتائج تلاش

  1. ماوراء

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    × تیز چلانا میری مجبوری ہے، کیونکہ دنیا بہت تیز جا رہی ہے۔
  2. ماوراء

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ابو جی نے کہیں ایک بار کسی بس یا ٹرک کے پیچھے ایک جملہ پڑھ لیا تھا وہ ان کو اتنا پسند آیا کہ اسے اچھی طرح یاد کر لیا۔ اور وہ دن اور آج کا دن امی اس جملے سے اتنی تنگ ہیں۔ اور ہر بار کہتیں ہیں کہ ‘اللہ جانے کیہڑا سیانا ان کی گاڑی کے سامنے آ گیا تھا۔‘ (پنجابی میں جملہ خود بنا لیں :P ) عقل...
  3. ماوراء

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ

    اب تو یہ عمر ان تجربوں کی نہیں ہے۔ اب تو زندگی کچھ اور ہی تجربے کرواتی ہے۔ :?
  4. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جب نہ کروں تو کہتے ہیں کہ شکریہ نہیں کیا۔ جب کر دوں تو کہتے ہیں شکریہ نہ کرو۔۔ :?
  5. ماوراء

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ

    نہیں، اللہ کے فضل سے ابھی کسی ایسے تجربے کی نوبت نہیں آئی۔ :P
  6. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    فیصل بھائی، آپ ہی کچھ اس کہانی کا کریں۔ :?
  7. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    آپ کو دیکھ کر ہی تو(حوصلہ ہوا ہے) میں نے یہ بات کہی ہے۔ مجھے جب پتہ لگا کہ آپ آ گئے ہیں تو میں باتیں بنانا شروع ہو گئی کہ کس کو لے کر آؤں۔ اب دوسروں کو یہ بھی تو ظاہر کروانا ہے نا کہ میں نے مخالف پارٹی کی طرح کچھ نہیں کیا۔ :P
  8. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    واہ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ :P مدد ۔۔ بہت مدد کی ضرورت ہے۔ کوئی بندہ ہوتا تو ابھی تک یہاں کمال ہی کمال ہوا ہوتا۔ :P
  9. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    بہت شکریہ شمشاد بھائی :khoobsurat:
  10. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جنہوں نے الیکشن لڑنا ہے ان کو پتہ ہی نہیں ہے۔ اور محفل کی عوام بھی کیا خوب ہے۔ امیدواروں کے بجائے خود ہی جلسے جلسوس کر رہی ہے۔ :? رضوان، آپ سے تو مجھے یہ امید نہیں تھی۔ :shock: مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے بھی اپنا کوئی بندہ بلانا پڑے گا جو میرے حق میں نعرہ بازی کر سکے۔ پر لاؤں کس کو۔۔:roll...
  11. ماوراء

    تعارف میرا تعارف

    lol۔۔ :oops: میں نے صیحح پڑھا ہی نہیں تھا۔۔ :P وجہ اس کی مجھے کیا پتہ۔ یہ تو انہی کو پتہ ہو گا۔ :?
  12. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    شمشاد بھائی، کچھ ہمیں بھی سمجھا دیں۔ :wink:
  13. ماوراء

    تعارف میرا تعارف

    قیصرانی بابا، انہوں نے اپنا اپنا سٹیٹس خود خفیہ کیا ہوا ہے۔ پروفائل میں اگر آپ جائیں تو آپ کو وہاں یہ آپشن مل جائے گا۔ :)
  14. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    کس چیز کا انتظار۔۔۔ :? معذرت، اچھا، انتظار :roll: :wink:
  15. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    دل ہے کہ مانتا نہیں مشکل بڑی ہے رسمِ محبت یہ جانتا ہی نہیں ت
  16. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جب تک محب ووٹرز کو اکھٹا نہیں کر لیتا تب تک الیکشن نہیں ہوں گے۔ آپ کو جب محسوس ہو کہ محفل پر دھڑا دھڑ نئے ممبرز آ رہے ہیں۔ بس اسی وقت آپ اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے تیار ہو جانا۔ (زیادہ تیار نہیں ہونا۔ :P ) ویسے جویریہ سسٹر آپ کا قیمتی ووٹ کس کے لیے ہو گا؟
  17. ماوراء

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ

    لگتا ہے کہ شمشاد بھائی کا آزمایا ہوا نسخہ ہے اسی لیے اتنے کونفیڈینس سے بتا رہے ہیں۔ :P
  18. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    اب میں تھیک یو کروں کیا۔۔؟ لیکن اب میں جلدی ہی پھر جا رہی ہوں۔ :P ہاں ٹھیک ہے، پہلے میں کچھ بکس وغیرہ لے آؤں۔ پھر ہم دونوں مل کر تاریخ پر ایک اچھا سا مضمون لکھتے ہیں۔ :P ویسے زکریا نے اچھی بات چھیڑ دی ہے۔
  19. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    آپ کی ساری بات بالکل ٹھیک ہے۔ کہ یہاں سامی لوگ رہتے تھے۔ اور روس فن لینڈ پر قابض تھا۔ اور جنگ وغیرہ لڑی گئی۔ لیکن مجھے یہ نہیں پتہ کہ سویڈن نے فن لینڈ کو روس کے حوالے کیا۔ خیر، چلو اچھا ہوا۔ میری غلطی درست ہو گئی۔ اب میرے ذہن میں آ رہا ہے کہ میں سکینڈے نیوین ممالک کی تاریخ کے بارے میں آرٹیکل...
  20. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    لیکن ڈنمارک کی مخالفت کرنے سے فن لینڈ سیکنڈے نیویا کی لسٹ سے باہر تو نہیں ہیں نا۔ اور قیصرانی، یہ سویڈن نے کب اور کیسے فن لینڈ پر اتنے عرصہ حکومت کی۔ میرے علم میں تو ایسا کچھ نہیں ہے۔ ہاں ڈنمارک اور سویڈن نے ناروے پر بہت عرصہ حکومت کی ہے۔ :? باقی، ناروے تو ان پانچوں ممالک کو سیکنڈے نیوین...
Top