قیصرانی،مجھے رونے کی بیماری ہے۔ جب بھی کوئی اتنی حساس بات سنوں یا دیکھوں تو موٹے موٹے آنسو میری آنکھوں میں ضرور آ جاتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے ضروری نہیں کہ مجھے بھی موٹا ہی ہونا چاہیے۔
شمشاد بھائی، آپ تو کمال کر دیا۔ اتنا وزن بتایا ہے کہ کسی نارمل انسان کا اتنا ہوتا ہی نہیں ہو گا۔ ویسے سچ بات...