نتائج تلاش

  1. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ہاں واقعی، جویریہ کی پوسٹ پڑھ کر کے ہو تو میں آئی ہوں۔ lol‘ ہاں دیکھتے ہیں کہ کون جیتتا ہے۔ میں وقت سے پہلے باتیں نہیں کر رہی۔۔ :wink:
  2. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    بھابی کو نہیں پتہ چلے گا۔۔ آپ تو ان کو یہاں آنے ہی نہیں دیتے نا۔۔ :wink: مائی گاڈ، قیصرانی نے پورا ایک چیپٹر لکھ لیا ہے۔ اور مجھے محب نے باتوں میں لگایا ہوا ہے۔ :? سارے آ کر قیصرانی کی حوصلہ افزائی کریں۔۔ :P :khoobsurat:
  3. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اور ووٹنگ کا سسٹم کہاں ہے؟؟ :shock:
  4. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ہائے، آپ تو ابھی سے اپنے کاموں پر اتر آئیں ہیں۔ اتنی بڑی دھمکی تو مجھے ملی ہے۔ وہ کہاں سے آئی ہے۔۔؟؟ آپ کی مخالف پارٹی دھاندلی کے بالکل خلاف ہے۔ اس لیے یہ بات ذہن میں بٹھا لی جائے کہ مخالف پارٹی کسی دھاندلی نام کی چیز کو نہیں جانتی۔
  5. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جوش ووش تو کسی میں نظر نہیں آ رہا ۔ ہاں البتہ آپ سب کو جوش ضرور دلا رہے ہیں۔ اگر میں ہار بھی گئی تو کوئی مسئلہ نہیں ہے میں زندگی میں ہار کے لیے بھی تیار رہتی ہوں۔
  6. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    آج میں اوپر آسماں نیچے آج میں آگے زمانہ ہے پیچھے ز
  7. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اچھا اچھا ٹھیک ہے۔۔ لیکن اگر میں ہاری تو پچھلے الیکشن کو شمار کیا جائے گا۔ اور جیتی (جس کا مجھے پتہ ہے کہ میں نے جیتنا نہیں ہے) تو اس الیکشن کو شمار کیا جائے گا۔ :P :D
  8. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    مجھ سے مشورہ تو کر لیتے۔۔ میں نے تو نہیں الیکشن لڑنا تھا۔۔۔ :shock: یہاں کسی اور کا نام لکھو دو۔۔۔ میں نے تو کہا تھا کسی اور کے ساتھ۔۔۔ ہمارا مقابلہ تو ہو چکا ہے نا۔ اور میں جیت چکی ہوں۔۔اب کی بار تو پکا ہے،۔۔میں ہار جاؤں گی۔۔ :? میں الیکشن نہیں لڑ رہی۔۔۔
  9. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    بڑی مشکل ہے کھویا میرا دل ہے کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے نا جا کے کہاں میں رپٹ لکھواں کوئی بتلائے نا ش
  10. ماوراء

    تعارف سلام عرض ہے

    نہیں وہاں نہیں یہ بات یہیں پوچھنی تھی۔۔۔پر الیکشن میں مخالف پارٹی کون سی ہے۔۔؟؟ :wink:
  11. ماوراء

    تعارف سلام عرض ہے

    محب، یہ بتاؤ الیکشن کب ہو رہا ہے؟؟ :P
  12. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ڈھولا ڈھولا تجھے دیکھا تو دل میرا ڈول گیا دل گٹگوہوں گٹگوہوں بول گیا ٹ
  13. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جی بالکل، جیسے میں بن گئی ہوں۔۔۔ :D
  14. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    صیحح کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی، مجھے بھی کہہ کہہ کر حوصلہ لینا پڑتا ہے۔۔ :cry: ویسے شمشاد بھائی اب تک تو آپ کو عادت ہو جانی چاہیے تھی۔۔کیا خیال ہے؟؟ :P
  15. ماوراء

    تعارف دنیائے فانی میں ایک اور قدم

    بتائیں نہ اصل وجہ۔۔ میں تو کب سے سننے کے لیے بیٹھی ہوں۔ ویسے سب کو پتہ ہے کہ بی جمالا کون تھا۔۔۔ :wink:
  16. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں وہ تو سب کو پتہ ہے کہ کس طرح آپ سب کے حوصلے بڑھاتے ہیں۔ میں نے اس سے انکار نہیں کیا۔۔ :)
  17. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    قیصرانی، وہ کبھی کبھی ہی آن لائن آتی ہیں۔ لیکن جب آن لائن آ جائیں تو دھماکے کر جاتیں ہیں۔ آ جائیں گی۔۔ ڈونٹ وری۔ :)
  18. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    مشورہ تو تب کرتی نہ جب آپ کا کوئی اتا پتا ہوتا۔ :? پہلے بتاتی تھی نا۔ اب تو مجھے پتہ چل گیا ہے کہ آپ کو باتیں بنانے ہی آتی ہیں۔۔ :P اس لیے میں اکیلی ہی کر لوں گی۔ ابھی مجھے ایک چیز کا پتہ نہیں چل رہا تھا۔ میں پوچھنے لگی تھی۔ لیکن پھر وہیں رک گئی۔۔۔ :? ہاں زاویہ تو ہم لکھ ہی لیں گے اگر...
  19. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    لا لا لا لیلا تھوڑا سا پیار دے دے دل کا قرار دے دے لیلا پہلی بہار دے دے پہلا خمار دے دے اب ل سے قیصرانی بابا اب ل کے بجائے کوئی اور لفظ دے دینا۔ مجھے ل سے کوئی گانا نہیں آتا۔۔ :P
  20. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    آج کل میں بی ایس بی پر بھی لگی ہوئی ہوں۔ دیوانِ ناصر کاظمی ٹائپ کر رہی تھی۔ جب میں نے ٹائپ کر لیا۔ تو اعجاز وہاب نے بھی ٹائپ کر لی۔ مجھے آویں ای اتنے وخت کرنے پڑے ہیں۔ اب ہمت نہیں ہو رہی۔ :?
Top