نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    مزید تو میں تب پوچھو گی نا جب یہ معمہ حل ہو گا کہ سکینڈے نیویا میں کون کون سے ممالک آتے ہیں۔ پھر میں مزید پڑھوں گی تو سوال بھی ہو جائیں گے۔ زکریا نے صیحح کہا تھا کہ ڈنمارک، سویڈن اور ناروے سکینڈے نیویا کے ممالک ہیں۔ اور باقی دو فن لینڈ اور آئس لینڈ سکینڈے نیویا میں شامل نہیں ہیں۔ لیکن یہ...
  2. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    قیصرانی، مجھے اب بہت ساری معلومات چاہیں۔ پہلے آپ مجھے یہ بتائیں کہ سکینڈے نیوین ممالک کون کون سے ہیں؟
  3. ماوراء

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    فرضی آپ کو خوش آمدید۔ لیکن بالکل خاموش قاری بھی نہیں بننا چاہیے۔ کچھ نہ کچھ ضرور کہہ جائیے گا۔
  4. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ایسی اچھی چیزیں آپ کے گھر سے ملتیں ہیں کیا؟ اب حکیم صاحب کا نام نہ لینا۔ میں چھپنے جا رہی ہوں۔ :P :D
  5. ماوراء

    ارکان اپنے منصوبے یہاں پوسٹ کریں

    بالکل، اور اگر صرف ایک ایسا تھریڈ ہو جہاں صرف بکس کا نام ہو۔ اور کوئی بات وہاں نہ ہو۔ اس طرح ایک لسٹ بن جائے گی۔ اسے دیکھنے میں بھی آسانی ہو گی۔ ؟
  6. ماوراء

    ارکان اپنے منصوبے یہاں پوسٹ کریں

    جواب نہیں وہاب، معذرت کی کوئی بات نہیں۔ میں نے کون سا سارا دیوان ٹائپ کر لیا تھا۔
  7. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    میں رضوان کی کوئی بات نہیں سن رہی۔ دشمن پارٹی کے لیڈر میں ہمت ہے تو خود میدان میں آئے۔ :?
  8. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    محب، آپ کو بتاتا ہے۔ میرا تو ایک ہی رہ گیا ہے۔ اچھا چلیں میں اپنا ہی بھیج دیتی ہوں۔ میں بھی ذرا سکھ کا سانس لے لوں۔ :P
  9. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ایک لفظ بھی میرے دماغ میں نہیں گھسا۔۔ :? :roll: :wink:
  10. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    وہ تو کاہل پارٹی نے پہلے ہی کہہ دیا کہ منشور کس ڈش کا نام ہے۔ انھیں آج تک منشور کا ہی نہیں پتہ اور آئے ہیں الیکشن میں کھڑے ہونے ۔واہ۔ منشور کا پتہ ہی نہیں اور جیتنے کا نام آتا ہے۔ اور جب یہ آنکھیں بند کرتے ہیں تو اپنی ہی شکلیں دیکھتے ہیں۔ چلتے ہیں تو الٹے قدم چلتے ہیں۔ اور آٹا گوندھنے کا ان کو...
  11. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    دو نکاتی منشور میرے عزیز دوستو! جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ اس محفل میں ایک الیکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جسکی فرمائش کرنے والے نہایت ہی محترم شخصیت محب علوی ہیں ۔ گو کہ انکی پوسٹس کی تعداد تقریباً بارہ سو ہے مگر ابھی تک انہیں اپنی ہر دل عزیزی پر شک ہے اور وہ عوام سے رائے کے طلبگار...
  12. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    مطلب یہ ہوا کہ لوگ وعدے مجھ سے کریں اور ووٹ محب کو دیں۔ اور جنہوں نے وعدہ محب سے کیا ہے وہ ووٹ مجھے دیں گے۔ :D
  13. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تمہاری صبح حسین ہو رخ ِ سحر کی طرح تمہاری رات ہو روشن شبِ قمر کی طرح کوئی پوچھے جو جنت کا تو یہ کہہ سکو ہنس کر وہ بھی خوب جگہ ہے ہمارے گھر کی طرح
  14. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    24 گھنٹے۔۔۔ :shock: آپ کو گئے ہوئے کتنا ٹائم ہو گیا ہے۔ ؟ ابھی دو گھنٹے ہی ہوئے ہیں۔ محب، جلدی سے آ کر منشور پوسٹ کرو۔ پھر میں بھی کچھ کروں۔ :x
  15. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    میرا ایک باب رہ گیا ہے۔ پھر ایک بار ہی کروں گی۔ اور میں نے ڈیلیٹ کر دیا ہے ایک باب۔ فریب سے پوچھیں نا شاید اس کو مدد کی ضرورت ہو۔
  16. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    کچھ نہ کہو، کچھ بھی نہ کہو کیا کہنا ہے کیا سننا ہے مجھ کو پتہ ہے تم کو پتہ ہے سمع کا یہ پل تھم سا گیا ہے س
  17. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    محب، کب منشور پیش کر رہا ہے۔؟
  18. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    قیصرانی یہاں آ کر ق سے گانا لکھیں۔ پھر ہم اسے آگے بڑھائیں۔ یا صرف آپ کا نام ہی لکھ دوں۔ :P
  19. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اچھا نا۔۔ :( جب میں سارا پوسٹ کر لوں گی تو وہ ڈیلیٹ کر کے یہاں پوسٹ کر دوں گی۔ ٹھیک ہے نا۔۔؟؟ :(
Top