ابھی تو مجھے خود بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ اسی لیے تو میں بکس کے ساتھ ساتھ آپ سے بھی پوچھ رہی ہوں۔ کہ آپ اس کے بارے میں کیا جانتے ہیں۔ بلکہ میں نے سب کو پکڑا ہوا ہے۔ میں نے اپنے کولیگز سے بھی پوچھ پوچھ کر انھیں ہلکان کر دیا۔ لیکن اتنی عجیب بات ہے ان میں سے بھی زیادہ کو اس بارے میں پتہ ہی نہیں تھا۔...