نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سکینڈینیویا کی تاریخ

    3۔ وائی کنگ کا زمانہ ، ریاستوں کا اکھٹا ہونا اور عیسائیت تقریباً 1030 سے 800 تک 1۔وایکنگ کا زمانہ Lindisfarne پر حملہ۔ (793۔ 1030) پہلے وائی کنگ نے 793 میں انگلینڈ کے جزیرہ Lindisfarne ایک مذہبی جگہ پر حملہ کیا۔ انہوں نے بہت سے لوگوں کو قتل کیا اور بہت سے لوگوں کر قید کر لیا۔ اس...
  2. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    واہ واہ، آج ظفری چھا گئے ہیں۔ :lol:
  3. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    لیکن ابھی میں بہت کام کر رہی ہوں۔ :wink:
  4. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    قیصرانی آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ میں تو ان کا کلام سن سن کر اب تنگ آ گئی ہوں۔ پر یہ بھی ایسے ہیں کہ لکھنا بند نہیں کرتے۔ ابھی تو کتاب چھپوانے کا سوچ رہے ہیں۔ پر دیکھنا اس کو کسی نے پڑھنا ہی نہیں ہے۔ ہاں شاید آپ پڑھ لیں۔ آپ تو ان کی شاعری کے انتخاب کی ہی اتنی تعریف کر رہے ہیں تو ان کا کلام پڑھیں گے...
  5. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بھئی یہاں تو بڑی محفلیں لگی ہوئی ہیں۔ قیصرانی، ظفری خود بھی بہت بڑے شاعر ہیں۔ کیا آپ نے ان کی شاعری کو پڑھا ہے۔؟؟ :lol:
  6. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جب میرا کام کرنے کا موڈ ہوتا ہے نا تو میں بڑے کام کی ہوتی ہوں۔ ورنہ نکمی ہی سب سمجھتے ہیں۔ :?
  7. ماوراء

    سکینڈینیویا کی تاریخ

    دھاتوں کا زمانہ (1800قبل مسیح۔ 500 مسیح) 1800 سے 500 تک کے زمانے کو دھاتوں کا زمانہ کہا جاتا ہے۔ اس زمانے کے امیر لوگوں نے کانسی اور ٹین سے ہتھیار اور زیورات بنانے شروع کیے۔ لیکن ابھی تک کافی لوگ پتھروں، ہڈیوں اور درختوں سے ہی ہتھیار وغیرہ بنایا کرتے تھے۔ کھڈی پر کپڑا بننا اور اوون کا...
  8. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ١۔ پنجاب کا ڈوپٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٢۔ ملٹی نیشنل خواہشیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٤۔ چھوٹا کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٥۔ خوشی کا راز ٦۔ ماضی کا البم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٧۔ ویل...
  9. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اچھا بھلا، پروگرام بنا تھا۔ لیکن سب خراب ہو گیا۔ اصل میں ابو کا ہی دل نہیں تھا کہ ہم گرمیوں میں پاکستان جائیں۔ لیکن آپ فکر نہ کریں۔ میں ضرور آپ کی طرف آؤں گی۔ مجھے لگتا ہے کہ جلدی ہی آؤں گی۔ :wink: جب میں آؤں گی تو فرزانہ سسٹر کو دوبارہ انوائٹ کر لیں گے۔ پھر سب مل کر جائیں گے۔ سمندر کا...
  10. ماوراء

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    میں بھلا کہا کر رہی تھی۔ مصیبت میرے گلے ایسے پڑی ہے۔ کہ مجبوراً مجھے کرنا پڑ رہا ہے۔ :cry: :twisted:
  11. ماوراء

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    میں بھی کسی سے کم نہیں ہوں۔ سب فریبیوں کو ٹھکانے لگانا مجھے آتا ہے۔ lol ویسے بجو، یہ تو اپنے فریب بھائی کے لیے ڈھونڈ رہی ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ مجھے ایسی دلہن نہیں ملے گی۔ یہ تو خاموش کنوارے کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے۔ :lol:
  12. ماوراء

    سفر یہ میرا رائیگاں جو ہے

    بہت خوب ظفری، بہت اچھی غزل ہے۔ :khoobsurat:
  13. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    جی بالکل، ہم بھی آپ کی استانی کا ہی انتظار کر رہے ہیں۔ پھر ہمیں فن لینڈ کی تاریخ کا بھی انتظار رہے گا۔ :wink:
  14. ماوراء

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    ششماد بھائی،سچی لگن ہو تو سب کچھ مل جاتا ہے۔ آپ فکر نہ کریں۔ کہیں نہ کہیں مل ہی جائے گی۔ :wink:
  15. ماوراء

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    نہ نہ۔ میں نہیں بتاتی۔۔ بس تم فکر نہ کرو۔ میں تمھاری ان شرائط کے مطابق لڑکی ڈھونڈ رہی ہوں۔ اگر اللہ کی کوئی بندی مل گئی تو۔ :roll:
  16. ماوراء

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    میرے پیچھے اللہ جانے کیوں پڑ گیا ہے۔ حالانکہ میں نے اسے بہت سمجھایا ہے کہ یہ کام مجھ سے نہیں ہو گا۔ لیکن وہ تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گیا ہے۔ پھر میں نے اسے کہہ دیا کہ اچھا اب میں کچھ کرتی۔ اس لیے یہاں یہ اشتہار بھی دے دیا ہے۔ شاید کسی کی نظر سے گزر جائے۔ خاموش ہے نا بے چارہ۔ تو اپنے ماں باپ کو...
  17. ماوراء

    سکینڈینیویا کی تاریخ

    ناروے کی تاریخ پتھر کے زمانے سے لوہے کا زمانہ 1۔پتھر کا زمانہ: 1: پرانا پتھر کا زمانہ (10000 قبل مسیح) 2: نیا پتھر کا زمانہ: (4000 قبل مسیح) 2۔کانسی کا زمانہ (1800 قبل مسیح) 3۔ لوہے کا زمانہ (500 قبل مسیح سے 800 مسیح) پرانا پتھر کا زمانہ: (10000 ۔ 4000 قبل مسیح) آج سے...
  18. ماوراء

    سکینڈینیویا کی تاریخ

    سکینڈے نیوین ممالک کا مختصرا جائزہ سکینڈے نیویا ناروے، سویڈن اور ڈنمارک کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ان تین سکینڈے نیوین ممالک کے علاوہ فن لینڈ اور آئس لینڈ بھی نارڈک ممالک میں آتے ہیں۔ اس لیے ان پانچ ممالک کو دوسرے ممالک میں سکینڈے نیویا کے ممالک سے ہی جانا جاتا ہے۔ ان ممالک کے آپس میں بہت...
  19. ماوراء

    سکینڈینیویا کی تاریخ

    سکینڈے نیویا کی تاریخ میں میں سب ملکوں کے بارے میں ایک ساتھ نہیں لکھوں گی۔ کیوں کہ وہ میرے لیے مشکل ہو رہا ہے۔ اس لیے میں نے سوچا ہے کہ ہر ملک کے بارے میں علیحدہ علیحدہ لکھ دیتے ہیں۔ :?
  20. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    تیرے لیے ہم ہیں جیے ہونٹوں کو سیے تیرے لیے ہم ہیں جیے ہر آنسو پیے دل میں مگر جلتے رہے چاہت کے دیے تیرے لیے ی
Top