نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    یہ ایک خاموش کنوارہ میرے پیچھے پڑا ہے کہ اس کو ایسی دلہن چاہیے۔ میں نے اسے لاکھ سمجھایا کہ ایسی دلہن آج کل کے دور میں ملنا محال ہے۔ پر وہ بضد ہے کہ لگن سچی ہو تو سب کچھ مل جاتا ہے۔ خیر میں اس کی مدد کر رہی ہوں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ :?
  2. ماوراء

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    ضرورتِ رشتہ ضرورت ہے ایک ایسی لڑکی کی۔۔۔۔ × جو اپنی سالگرہ کے دن سے زیادہ اپنی عمر یاد رکھنے کے لیے زور دے۔ × جو اپنے لمبے بالوں کو دیوانوں کی طرح بکھیرنے کے بجائے تیل لگا کر چوٹیاں باندھے۔ × جو سر پر ڈوپٹہ رکھنا مناسب سمجھے۔ × میک اپ، بناوٹی، اداکاری اور شاعرانہ ڈرامے سے محفوظ رہے۔ × جو...
  3. ماوراء

    صحت کے لیے دعا

    ہم سب کی دعا ہے کہ مہ وش سسٹر جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ آمین۔
  4. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    بالکل صیحح کہا ہے۔ محب! فن لینڈ اور آئس لینڈ سکینڈے نیویا کے ممالک نہیں ہیں۔ لیکن اس کے باوجود تمام نارڈک ممالک کو سکینڈے نیویا میں ہر صورت شامل کیا جاتا ہے۔
  5. ماوراء

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    ابھی تو میں نے آپ سے بات بھی نہیں کی تو آپ کو کیسے اندازہ ہو گیا۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ آپ نے یہ نسخہ خود بھی آزمایا ہوا ہے۔ :P او کے ٹھیک ہے۔ میں ایسا کروں گی کہ “دماغی“ اور دوسرا نسخہ بھی دونوں استعمال کر لوں گی۔ زیادہ ہی کم ہے نا۔ :cry: اچھا اب زیادہ بات نہیں کروں گی۔ :roll:
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    :oops: ایک تو میں بھی نا۔ نظر بھی کام کرنا چھوڑ گئی ہے۔ :? لیکن کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ممبر کی ایک ہی پوسٹ ہو تو وہ ووٹ ڈال سکتا ہے؟ :P
  7. ماوراء

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    لیکن یہ کوزہ مصری کیا ہوتا ہے۔؟ اچھا اگر میں نے یہ استعمال کر لیا تو جو میرے پاس دماغ ہے کہیں مجھے اس سے بھی تو ہاتھ نہیں دھونے پڑیں گے؟ ویسے مجھے یقین ہے کہ آپ کی نسخے ضرور کام کر جائیں گے کیونکہ آپ تو میری ساری پوسٹس کو ریڈ کرتے رہیں ہیں۔ :? اور شمشاد بھائی کی کیا بات کرتے ہیں انھیں تو...
  8. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد بھائی، 10 بھی بہت زیادہ ہیں۔ زوہا نے تو صرف ایک ہی کی ہے۔ میرا ایک ووٹ تو گیا نہ۔ :shock: :roll: :D
  9. ماوراء

    تعارف سلام عرض ہے

    نسخہ تو مل جائے پھر میں آپ کو اس کی ترکیب ضرور بھیجوں گی۔ :P
  10. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    آواز دو ہم کو ہم کھو گئے کب نیند سے جاگے کب سو گئے مر جائیں گے ہم اگر دور تم سے ہو گئے د
  11. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کے لئے کچھ دل خاص مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
  12. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    آپ آخری تین تو شروع کریں نا۔ وہ تو اس نے کنفرم کر لیے ہیں نا۔
  13. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    فریب بھیا میں شمشاد بھائی کو آخری 5 دے رہی ہوں۔ آپ تو مصروف ہوتے ہیں نا اس لیے زیادہ کام اچھا نہیں ہوتا۔ صحت خراب ہونے کی خطرہ ہوتا ہے۔ جیسے میری خراب ہو رہی ہے۔ :? بقول بھابی اور ان کے بچوں کے شمشاد بھائی سارا سارا دن کپمیوٹر پر ہوتے ہیں۔ گھر میں تو انھیں کوئی کام نہیں ہوتا۔ اس لیے یہ کام...
  14. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    فریب کو میں نے کہا ہے۔ ابھی بتاتا ہے۔ انتظار۔۔۔۔۔۔!
  15. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    آآ۔ میں اس پوسٹ کو بھول ہی گئی تھی۔ :? شمشاد بھائی، میرا ایک ہی رہ گیا ہے۔ باقی فریب اور محب کے پاس ہیں۔ اب میں اگر آپ کو دے دوں تو شاید وہ فریب یا محب نے پہلے لکھ لیے ہوں۔ اس لیے میں محب یا فریب سے پوچھ کے بتاتی ہوں۔ فریب سے آپ پوچھ لیں نا۔اس نے کون سا سارے لکھے ہوں گے۔ قیصرانی بابا نے...
  16. ماوراء

    تعارف سلام عرض ہے

    چلیں آپ نہ پوچھیں میں خود پوچھ آئی ہوں۔ :P
  17. ماوراء

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    حکیم بھائی، بہت خوشی ہوئی کہ آپ محفل پر تشریف لائے۔ یہاں پہلے ہی ماشاءاللہ کافی بڑی شخصیت موجود ہیں، آپ کے آنے سے ایک اور اضافہ ہوگیا۔ خوش آمدید! لیکن ساتھ ہی مجھے آپ سے کچھ پوچھنا بھی ہے، وہ یہ کہ سب ہی مجھے کہتے ہیں کہ میرا دماغ سرے سے ہے ہی نہیں۔ لیکن میں اس بات کو نہیں مانتی کہ میرے پاس...
  18. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    اورنج رنگ میں تین جرنیل دور سے ہی پہچانے جاتے ہیں۔
  19. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    تیرے پیار میں میں مدہوش رہا مجھے بہکا ہوا بادل نہ سمجھ میں نے بھی دنیا دیکھی ہے اے یار مجھے پاگل نہ سمجھ س
  20. ماوراء

    لاہور لاہور ہے

    جویریہ کیا کہہ رہی ہو۔ میں تو لاہور کو دیکھنے بنا بھی پیدا ہو گئی تھی۔ :?
Top