نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    اگر اس مقابلے کے ختم ہونے سے پہلے میں نے کوئی کتاب خریدی تو لازمی حصہ لوں گا۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    تارڑ صاحب کون ہیں؟ اور کیا لکھتے ہیں؟
  3. نیرنگ خیال

    بے پر کی اَڑانا از قلم نیرنگ خیال

    روٹی کھل گئی اور مجاہدو ٹوٹ پڑو ایک ہی مفہوم کے لیے مختلف جملے ہیں۔۔۔ :p چلو شکر ہے یہ تصدیق تو ہوئی پرانے بےپرکی استادوں سے :) مچھلی۔۔۔۔ اس چھپڑ کانٹیٹنل کے دائیں بائیں دور دور تک نہیں ملتی ہوگی ۔۔۔۔ :p بالکل۔۔۔۔ صد متفق۔۔۔ ایک اور تصدیق۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ اس کو اُدھر بھی لے جایا جا سکتا...
  4. نیرنگ خیال

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    واہ۔۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ زبردست۔۔۔ لطف آگیا۔۔۔ اک اک شعر عمدہ و اعلیٰ۔۔۔ بہت ہی شاندار طلب کی آنچ کیا بجھی، بدن ہی راکھ ہو گیا ہوا کے ہاتھ کیا لگے، گلی گلی کے ہو گئے چراغِ شام بجھ گیا تو دل کے داغ جل اُٹھے پھر ایسی روشنی ہوئی کہ روشنی کے ہو گئے واہ لاجواب سئیں۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    مولانا عبدالسلام نیازی-آفتاب علم و عرفان

    بہت ہی خوب راشد بھائی۔۔۔ بہاولپور تو میرے گھر کی طرح ہے۔ اسی ہفتے ہی جانا ہوگا بہاولپور۔ خود وہاں سے اٹھا لاؤں گا۔ بصورت دیگر آپ کا بتایا طریقہ استعمال کرتا ہوں۔
  6. نیرنگ خیال

    بے پر کی اَڑانا از قلم نیرنگ خیال

    لوگ اتنی اچھی بے پر کی لکھتے ہیں۔ ہم تو بے پر کی نہیں لکھ سکتے۔ ہماری تو پر والی نہیں اُڑتی تو بے پر کی کہاں اُڑے گی۔ ہم نے سوچا کہ اس بےپر میں ہم سے کچھ اُڑے نہ اُڑے ہم کچھ نہ کچھ اُڑائیں گے ضرور۔ لیکن جب ہم سے کچھ نہ اُڑا تو ہم ٹانگ اَڑانے کا سوچ لیا۔ کہ ٹانگ اَڑانا تو ویسے بھی اپنا قومی مشغلہ...
  7. نیرنگ خیال

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 4

    ہیر پہلے ہی رانجھے کو چھوڑ کر ڈولی چڑھ گئی تھی۔ اور اب رہی سہی کسر اس نے ویلنٹائن کے لاشعور کو ٹٹول کر نکال دی ہے۔۔-- کیدو سچ کہتا تھا۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    بے پر کی

    اس سے زیادہ بہترین رشوت نہ کبھی سنی نہ دیکھی۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    بے پر کی

    واہ مانو گڑیا زبردست۔۔۔۔۔ شاندار
  10. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    کافی سے زیادہ سیکھ لیا آپ نے تو۔۔۔ :) میرا نہیں خیال اس ضمن میں آپ کو رہنمائی کی ضرورت ہے۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    لو جی۔۔۔ کمال کر دیا تسی وی۔۔۔۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    ایسی کتابیں کوئی بھی شروع نہیں کرتا۔ ویسے آپ کی دلچسپی اگر ہے تو کورسرا نے ڈیٹا بیس میں ایک آنلائن کورس آفر کیا ہوا تھا۔ مزید معلومات کے لئے محب علوی اور محمداحمد بھائی کو زحمت دی جا سکتی ہے۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    یہ زاویہ کس قسم کی کتاب ہے؟
  14. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    ساقی صاحب آپ مجھے کوئی کم عمر نوجوان لگتے ہیں۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    ان کتابوں کے نام پڑھنا مشکل ہے۔ کتاب پڑھنا تو عشق کا معرکہ مارنا ہوگا۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    دل دریا سمندر اور غبار خاطر کے علاوہ باقی کتب سے آپ کو کسی حد تک افاقہ ہوا؟
  17. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    Database Management System اتنے بھاری ڈیٹا کے نیچے دب سی گئی ہے۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    اینڈرائیڈ فون روٹنگ Andriod Phone Rooting

    وعلیکم السلام آپ کے پاس جو بھی موبائل ہے۔ اگر اس کی سٹاک روم آپ کو مل جاتی ہے۔ تو پھر آپ کو روٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔ صرف فلیش کرکے ہی آپ اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔ لیکن کوئی بھی مزید تفصیل میں جانے سے پہلے موبائل ماڈل اور اگر اس کے کوئی آفیشل روم کسی بھی ریجن کے لئے موجود ہے۔ یہ دیکھنا پڑے گا۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    ارے کوئی دیکھیو۔۔۔۔۔
Top