(کفیل آزر سے معذرت کے ساتھ)
آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا
لوگ بےوجہ ہی این سی* کا سبب پوچھیں گے
یہ بھی پوچھیں گے کہ پھر Counter Action کیا ہو؟
انگلیاں اُٹھیں گی گم کردہ ڈراموں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے ایم پی تھری گانوں کی طرف
مفت content پہ بھی طنز کئے جائیں گے
ٹرائل Versions پہ فقرے بھی کسے...
جی وہ تو انہیں نظر آہی رہا ہے کہ کس کو گیم کی قیمت ڈالرز میں بھی پتا ہے۔۔۔ :p
کوئی درمیانی راستہ نکالا تو جا رہا تھا وہاں۔۔۔ لگتا بات بنی نہیں اور سب نیلے پیلے رنگ دھرے رہ گئے۔۔۔۔ :p