2048 ایک بہت ہی زبردست قسم کی فری پزل گیم ہے۔ جس میں آپ نے اعداد کو جوڑ کر 2048 کا ہندسہ بنانا ہے۔ ہلکی پھلکی سی یہ گیم کافی ایڈکٹو بھی ہے۔۔۔۔۔ :)
2048 اینڈرائڈ پلے گوگل
آنلائن کھیلنے کے لئے ربط
میں چونکہ اس گیم کا اختتام کر چکا ہوں۔ لہذا اس سے آگے اب 4096 کا ہدف مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ :)...
جی بالکل۔۔۔ مایا کو اعتراض نہ ہو۔۔۔۔ ہم کون ہیں اعتراض کرنے والے۔۔۔ :D
جی افسری افسری۔۔۔ ہم تو بس میٹرو بنتے ہی اس میں سفر کیا کریں گے۔۔۔ :p
دفتر ہوتے ہیں۔۔۔۔ پانچ نہیں 3 بجے بند ہوجاتے ہیں۔۔۔ کچھ لوگوں کے دفاتر کی طرح۔۔۔ :D
ڈرون کا نام نہ لیں۔۔۔ ایران کے ہمدرد بھی کمر کس سکتے ہیں۔۔۔ :p
یعنی آپ کو ادراک بعد میں ہوا۔۔۔ :p وگرنہ پہلے معمول ہی کی بات تھی۔۔۔ :D
یعنی دفتر میں ایک کہنے والی کی کمی ہے۔۔۔ :D :p
ہاہاہاہااااا۔۔۔۔۔ جو پانچ بجے بند نہیں ہوتے وہ تو صرف سرکاری دفاتر ہوتے ہیں۔۔۔ :D
"امریکی اوقات"۔۔۔ کئی امریکی اس کو ذاتی حملہ تصور کر سکتے ہیں۔۔۔ :p