فلک شیر بھائی آپ کو اگر پروگرامر کا خواب والا دھاگہ یاد ہو تو وہاں پر سعود بھائی کا اس میدان میں مہارت پر اعتراف موجود ہے۔ :)
زبردست۔۔۔۔۔ مزید قصے بھی سنائیں۔۔۔۔۔
نیسٹڈ میں جو بڑا مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ اگر ہر کسی نے اپنے پیج کی ڈائمنشنز بدلی ہوئی ہیں۔ تو اس پر خاطر خواہ اثر ہوگا۔ تو پھر؟ ٹیبل تصاویر کی صورت بنائے جائیں؟