غالباً یہ وہی خدائی نامہ ہے جس کا ذکر اوپر ہوچکا۔
صاحب مجمع الفصحار لکھتے ہیں۔
"از جملہ نامہائے قدیم جاسپ نہاد۔ کتاب اوسط کہ درذکر خسروان ایران بودہ دیگر آئین بہمن است۔ دراحوال بہمن۔ دیگروداراب نامہ است۔ دیگر دانش افزائے نوشیروانی کہ جامع آن بزرگ مہر حکیم بودہ، وپاستان نامہ ود انشورنامہ و خرد...