بئی بڑے لوگ تو بڑے ہوتے ہیں ناں۔۔۔ :)
فلک شیر چیمہ صاحب اور فرحت کیانی جیسے لوگ بھی شعر لکھ کر جان چھڑا لیں تو پھر بندہ کیا بات کرے
میں نے گزشتہ سال یہ تحریر لکھی تھی۔ وہ بھی بڑی ہی مشقت سے۔ تم کو تو پتا ہے لکھنا میرے جیسوں کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں۔ لہذا یہی پڑھ لو میری طرف سے دوبارہ :)