پاکستان آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ٹی20 سیریز جاری ہے، اس سلسلے کا آج پانچھواں میچ کھیلا جا رہا ہے۔
پہلے چار میچوں میں پاکستان زمبابوے سے دو میچ جیت چکا ہے، اور آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے میچ میں بھی آسٹریلیا ہی...