نتائج تلاش

  1. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    عامر کی جانب سے ایک اچھا آور، اور پاکستان کے لیے بھی ایک اچھا آغاز
  2. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    پاکستان کی باؤلنگ زمبابوے کے مقابلے میں بہت اچھی ہے، فنچ اگر چلے بھی تو اتنا تیز نہیں کھیل پائیں گے
  3. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    شاداب کی جانب سے بھی ایک چھکا! اس طرح پاکستان کا اسکور 200 تک پہنچتا ہوا
  4. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    آصف کی جانب سے شاندار کھیل جاری ایک بہت بڑا چھکا!!!
  5. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    آصف علی کی جانب سے ایک اچھے کھیل کے نتیجے میں پاکستان کا اسکور بڑھتا ہوا 176 تک پہنچ گیا ہے
  6. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    بظاہر آصف کی نظریں کرکٹ بال کی جانب ہیں، لیکن معلوم نہیں کس وقت محفل میں جھانک گئے
  7. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    آصف علی کی جانب سے لانگ آف کی جانب ایک چوکا!
  8. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    آصف علی کی جانب سے ایک چھوٹا سا چھکا
  9. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    اٹھارہ آورز کے اختتام پر پاکستان 159 پر 5
  10. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    فہیم اشرف آصف علی سے اچھے سٹرائیکر ثابت ہو سکتے ہیں
  11. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    شعیب ملک آؤٹ! لیکن اسکور کا 180 تک پہنچنا آسان ہو گیا ہے
  12. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    شعیب ملک نے سترہویں آور کی آخری بال پر سنگل کر کے سٹرائیک اپنے پاس ہی رکھا ہے
  13. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    ایک آور میں شعیب ملک کی جانب سے تین چوکے، اس طرح پاکستان کا سکور 155 پر چار کھلاڑی آؤٹ
  14. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    ایک اور چوکا، شعیب ملک کا، شعیب ملک 21 اور آصف علی 7 پر کھیلتے ہوئے
  15. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    اور ایسا ہی ہوا، ملک کا مڈ آف کے اوپر سے ایک شاندار چوکا!
  16. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    شعیب ملک کا سٹرائیک پر زیادہ رہنا پاکستان کے لیے اچھا ثابت ہو سکتا ہے
  17. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    180 تک پہنچنا تھوڑا مشکل ہوتے ہوئے
Top