اس بات سے قطع نظر کہ جو سوال میں کروں وہ مریم افتخار بہن بھی کر چکی ہوں، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ فیصل آباد ایسے پنجابی اکثریت والے شہر میں رہتے ہوئے محمد خرم یاسین بھائی کی اردو اتنی اچھی کیسے ہے؟ ماشاء اللہ، جو لڑی انہوں نے مریم افتخار بہن کے انٹرویو کے لیے بنائی تھی، اس لڑی کے آغاز سے میں...