عنوان سے ہی ظاہر ہے کہ اس لڑی میں بھیجا فرائی کیا جائے گا۔ تو محفلینس کھیل کچھ یوں ہے کہ یہاں جو کوئی بھی بھول کر آ جائے تو اس کو باتوں ہی باتوں میں اتنا تنگ کرنا ہے کہ اس کا بھیجا فرائی ہو جائے۔ یا آسان لفظوں میں اس کے دماغ کا دہی بن جائے!
لیکن خیال رہے کہ کسی کے ساتھ بدتمیزی نہ کی جائے اور نہ...