نتائج تلاش

  1. ع

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اس ٹاور سے ملتا جلتا ایک ٹاور لیورپول سٹی سینٹر میں بھی ہے۔ میں تقریبا ساڑھے تین سال لیورپول میں رہا ہوں، ایک بار پہلے بھی آپ کی یہ پوسٹ دیکھی تھی تو مجھے شک ہوا تھا کہ شاید وہاں کی ہی تصویر ہو، لیکن غور کرنے کے بعد معلوم ہو گیا تھا کہ آپ جاپان سے تصویریں شیئر کر رہے ہیں۔
  2. ع

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے یاد نہیں ہے، بس 'لاہور' کو 'لہوڑ' لکھا دیکھنے کی وجہ سے یاد رہ گیا تھا، آپ نے ہی شیئر کیا تھا اس بات کا علم نہیں تھا۔ لاہور میں کس علاقے سے تعلق ہے؟
  3. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    جب زیادہ کھا لیا ہو اور ڈکار نہ لیا جا رہا ہو تو بہت غصہ آتا ہے، شاید ایسا ہی کچھ ہوا ہو اور بیچارے زمبابوے والے پٹ گئے۔
  4. ع

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    ایک اور بات بھی ہو سکتی ہے وہ یہ کہ شاید زیادہ کھا لیا ہو!
  5. ع

    بھیجا فرائی

    آپ نے تو بات ہی ختم کر دی، پہلے ہی ہار مان لی تو کھیل کو کیا آگے بڑھائیں؟
  6. ع

    بھیجا فرائی

    نایاب بھائی آپ کے پاس تو پہلے ہی وقت کم ہوتا ہے، اس کھیل میں حصہ لینا مشکل تو نہیں ہو جائے گا؟
  7. ع

    بھیجا فرائی

    سید عمران تو وہ اعزاز آپ اپنے پاس ہی رکھنا چاہتے ہیں؟
  8. ع

    بھیجا فرائی

    تلخیاں کیوں؟ اللہ نے جو صاف ستھرے بھیجے دئے ہیں ان کا استعمال کر کے اچھے طریقے سے کھیلنا ہے!
  9. ع

    بھیجا فرائی

    بھیجا فرائی ہو بھی گیا تو دنیا میں ہی رہے گا، ابھی تک اصلی حالت میں واپس نہیں آیا آپ کا بھیجا؟ کہاں بھیج دیا ہے؟ بھیجا کی کوئی روح نہیں ہوتی جو دنیا سے کوچ کر جائے گی!
  10. ع

    بھیجا فرائی

    کھانے کا کوئی وقت نہیں ہوتا، لیکن آپ بچوں کو نو بجے کی خبریں سن کر سو جانا چاہیے!
  11. ع

    بھیجا فرائی

    آپ کے ساتھ ایک پکا دینے والا مقابلہ جاری تھا، مجھے افسوس ہے کہ مجھے کھانے کے لیے اٹھنا پڑ رہا ہے، تو کھیل کے اصول کے مطابق میں آپ کو اطلاع دے کر جا رہا ہوں، یہ مت سمجھا جائے کہ میرا بھیجا فرائی ہو گیا تھا، میں اپنا بھیجا پہلے سے بھی اچھی حالت میں لے کر جا رہا ہوں۔ سید عمران کے ساتھ ٹاس کروا دوں؟...
  12. ع

    بھیجا فرائی

    اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے ناظرین بھی ہیں! یعنی کھیل دلچسپ ہے!
  13. ع

    بھیجا فرائی

    شاباش شاباش، اگلے سوالات کے لیے تیار ہیں؟ تو بتائیں آخری بار کون سے کارٹون دیکھے تھے؟ میں نے اپنی تصویر نہیں لگا رکھی تو میرا نام بالکل بھی مت لینا، آپ کے ساتھ سید عمران ریٹنگز کا ہتھیار لے کر شامل ہو چکے ہیں، اس بات کے لیے بھی مبارک باد قبول کریں!
  14. ع

    بھیجا فرائی

    آپ اپنے اصولوں کے ساتھ ایک الگ لڑی کیوں نہیں شروع کر لیتے؟ عجیب بات ہے! اب ہمارا بھی بھیجا فرائی کرنا ہے کیا؟
  15. ع

    بھیجا فرائی

    بھیجے کے ساتھ ناز پان مصالحہ کون کھاتا ہے؟ کیچپ کا انتظام کریں!
  16. ع

    بھیجا فرائی

    خوش آمدید خوش آمدید! لیکن آپ کو بتا کر جانا چاہیے تھا، اب جو اعزاز آپ کو دیا جا چکا ہے میں اس کو واپس لیتا ہوا اچھا لگوں گا؟
  17. ع

    بھیجا فرائی

    کوشش نہ کرو، میں یقین کر لیتا ہوں کہ آپ کا بھیجا فرائی ہونے کے آس پاس ہی ہے! لیکن ایسے کہہ دینے سے آپ کا بھیجا فرائی تھوڑی ہو جائے گا؟ اس کے لیے تو مجھے محنت کرنا پڑے گی، لمبے چوڑے جملے لکھنا پڑیں گے، الٹی سیدھی باتیں کرنی پڑیں گی، خیر کھیل ایک طرف ٹائم کیا ہوا ہے؟ صبح ناشت کے وقت کیا ٹائم کھایا...
  18. ع

    بھیجا فرائی

    ناز پان مصالحہ ناز پان مصالحہ
  19. ع

    بھیجا فرائی

    جو بات چل رہی ہے اسی کا جواب دیں، کیوں مجھے شک کرنے پر مجبور کر رہے ہیں؟
Top