پہلی بار کھیل کے سب اصول سامنے نہیں آ جاتے، آہستہ آہستہ سمجھ میں آتے رہتے ہیں اور کھیل میں شامل ہوتے رہتے ہیں، اگر نہیں بھی لکھا تو یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جن دو لوگوں کے درمیان مقابلہ ہونا ہو گا یا ہو رہا ہے ان دونوں کو کم سے کم علم تو ہو کہ ہمارا مقابلہ چل رہا ہے!