بہت شکریہ فہد، واقعی بہت خوشی ہوئی، ایک اتفاق کی بات یہ ہے کہ میں حروف تہجی کی اسی تصویر کو اپنے پاس رکھتا تھا اور اکثر اگلا یا پچھلا حرف یاد نہ ہونے کی صورت میں اسی تصویر سے دیکھ کر پوسٹ کیا کرتا تھا۔
معذرت، میں ٹیبلٹ سے محفل میں آتا ہوں اور میرے انٹر نیٹ کی اسپیڈ بھی بہت سلو ہے، اس وجہ سے میں کسی کے لیے تحفہ پوسٹ نہیں کر سکتا، لیکن وصول ضرور کر سکتا ہوں
جی ہاں، خاص طور پر آپ نے جو تصویر شیئر کی ہے اسی طرح کا ہی منظر وہاں اس ٹاور کے پاس کسی گلی میں کھڑے ہونے سے نظر آتا ہے۔ لیورپول والے ٹاور کی شاید ہی کوئی ایسی تصویر ملے۔