ہا ہا جی وارث صاحب میں بھی اس وقت بچہ تھا لیکن ہوش و حواس میرے بہت کم عمری میں ہی جوان ہو گئے تھے - مجھے یاد ہے کہ اس وقت پی ٹی وی نیا نیا رنگین ہوا تھا اور ناہید اختر کا جب یہ رنگین گانا آتا تو ہم سب، سمیت میری والدہ کے اپنے رشتے دار کے گھر رنگین ٹی وی پر یہ گانا دیکھنے کے لیے چلے جاتے- :)