نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    توبۃ النصوح

    اصل میں مجھے شاعری سے زیادہ دلچسپی ہے لیکن خیر یہ کوشش بھی کر لیتا ہوں لیکن شائد دیر زیادہ لگ جائے کیونکہ میری اردو ٹائپنگ کی رفتار خاصی کم ہے -
  2. فرخ منظور

    تصاویر اپلوڈ کرنےکےلئے ایک آسان ویب سائٹ

    بہت شکریہ حنا اچھی سائٹ ہے -
  3. فرخ منظور

    توبۃ النصوح

    لیں جی میں نے تو شکریہ ادا کیا تھا کہ یہ اچھا کام شروع کیا - مگر یہاں‌ تو لینے کے دینے پڑ گئے - :confused:
  4. فرخ منظور

    تعارف اسلام و علیکم

    بہت شکریہ سمارا لیکن مجھے اس دھاگے سے ہی اندازہ ہوا کہ یہ زونی کون ہیں - ورنہ انہوں نے کبھی مجھے ہوا بھی نہیں‌لگنے دی :)
  5. فرخ منظور

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    اچھی نظم ہے مغل صاحب - بہت شکریہ پوسٹ کرنے کے لیے-
  6. فرخ منظور

    آج کا شعر

    کہا تم نے کہ کیوں ہو غیر کے ملنے میں رسوائی بجا کہتے ہو، سچ کہتے ہو، پھر کہیو، کہ "ہاں کیوں‌ہو" (مرزا)
  7. فرخ منظور

    یہ کلام کس کا ہے؟

    براہ مہربانی اگر کسی کو اس شعر کے شاعر کا پتا ہو تو بتا دیں - ہے مریضِ عشق کا آنکھوں میں دم آن چھوڑو دیکھ جاؤ آن کر :confused:
  8. فرخ منظور

    ساحر خودداریوں کے خون کو ارزاں نہ کر سکے - ساحر لدھیانوی

    قبلہ اب تو ایک ہی نسخہ کارگر ہوگا اور وہ یہ کہ ہے مریضِ عشق کا آنکھوں میں دم آن چھوڑو دیکھ جاؤ آن کر ;)
  9. فرخ منظور

    ساحر تنگ آ چکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم - ساحر لدھیانوی

    بہت شکریہ فاتح صاحب - میرے پاس فلم پیاسا کے تمام گانے موجود ہیں اگر سی ڈی درکار ہو تو بتائیے گا - فلم کے گیت ظاہر ہے ساحر نے لکھے تھے اور موسیقی ایس۔ ڈی- برمن جو کہ آر ڈی برمن کے والد اور لتا کی بہن آشا بھوسلے کے سسر بھی ہیں - ساحر نے اس فلم میں‌ ایک گیت لکھا تھا ایک مالشیے کے لیے جسکا کردار...
  10. فرخ منظور

    ساحر خودداریوں کے خون کو ارزاں نہ کر سکے - ساحر لدھیانوی

    بہت شکریہ وارث صاحب اب کی بار آپکی پسند کا خیال رکھا کہ غزلیں ہی پوسٹ کیں - :)
  11. فرخ منظور

    تعارف اسلام و علیکم

    ہم سب اچھے ہیں سمارا اور میرا نام فرّخ ہے آپ مجھے بھی یقینا" جانتی ہوں گی -
  12. فرخ منظور

    ساحر تنگ آ چکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم - ساحر لدھیانوی

    بہت شکریہ ظفری صاحب ! ساحر اچھے خاصے ساحر تھے - :)
  13. فرخ منظور

    اڑتی ہے جو گرد پاؤں کی ٹھوکر سے

    سعدی شیرازی کی ایک حکائت ہے کہ جہنم میں دو کڑاھے رکھے تھے ایک کے نیچے دھیمی اور دوسرے کڑاہے کے نیچے تیز آگ جل رہی تھی اور ان دو کڑاہوں میں دو آدمیوں کو ڈالا گیا تھا ایک ادیب تھا اور دوسرا ڈاکو اور قاتل - ڈاکو کے کڑاہے کے نیچے تیز آگ جل رہی تھی جبکہ ادیب کے کڑاہے کی آگ دھیمی تھی - کچھ صدیوں کے...
  14. فرخ منظور

    ساحر تنگ آ چکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم - ساحر لدھیانوی

    تنگ آ چکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں‌ بے دلی سے ہم مایوسیء ماآلِ محبت نہ پوچھئے اپنوں سے پیش آئے ہیں‌بیگانگی سے ہم لو آج ہم نے توڑ دیا رشتہء امید لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولے گودب گئے ہیں بارِ غمِ زندگی سے ہم گر...
  15. فرخ منظور

    ساحر خودداریوں کے خون کو ارزاں نہ کر سکے - ساحر لدھیانوی

    خودداریوں کے خون کو ارزاں نہ کر سکے ہم اپنے جوہروں کو نمایاں نہ کر سکے ہو کر خرابِ مے ترے غم تو بھلا دیئے لیکن غمِ حیات کا درماں نہ کر سکے ٹوٹا طلسمِ عہد محبت کچھ اس طرح پھر آرزو کی شمع فروزاں نہ کر سکے ہر شے قریب آکے کشش اپنی کھو گئی وہ بھی علاجِ شوق گریزاں نہ کرسکے کس درجہ دل...
  16. فرخ منظور

    آج کا شعر

    تنگ آچکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم مایوسئ مآلِ محبت نہ پوچھیے اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم (ساحر لدھیانوی)
  17. فرخ منظور

    آج کا شعر

    بہت شکریہ وارث صاحب آپ نے میری مشکل آسان کردی - اور بہت شکریہ شعیب صاحب
Top