نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    Bach - Prelude in Cello

    یہ ایک انگریز کلاسیکل کمپوزر گزرے ہیں Johann Sebastian Bach جنہوں نے بہت سی کلاسیکی دھنیں ترتیب دی تھیں - انہیں سب کلاسیکل کمپوزر کا جدِ امجد سمجھا جاتا ہے بہت سے راک بینڈ بھی ان سے بہت متاثر ہیں جیسےPink Floyd اور Alan Parsons Project اور اسی بینڈ کا سنگر Eric Woolfson جس نے اپنی solo البم...
  2. فرخ منظور

    تصور خانم باری تھانی چڑہیا، نواں دن اڑیا - تصور خانم

    میں جلد ہی پورا ترجمہ یہاں پیش کردوں گا - بہت شکریہ!
  3. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی راگ چاروکیشی - روی شنکر - ستار

    اور ہاں آج کل راگوں پر اسی سیکشن میں‌ بات چیت ہورہی ہے آپ کو وہاں سے کافی معلومات مل سکتی ہیں - بہت شکریہ!
  4. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی راگ چاروکیشی - روی شنکر - ستار

    جی تعبیر انہیں‌ گایا بھی جاتا ہے لیکن یقینا" آگ بارش کے ہونے کا راگ سے کوئی تعلق نہیں - ہاں انسانی حواس پر راگ کے گہرے اثرات ہوتے ہیں‌ہو سکتا ہےراگ سننے کے بعد انسان کی ماہیتِ قلبی ہو جائے جیسا غالب نے کہا تھا - صدسالہ دورِ چرخ تھا، ساغر کا ایک دور نکلے جو مئے کدے سے تو دنیا بدل گئی
  5. فرخ منظور

    اڑتی ہے جو گرد پاؤں کی ٹھوکر سے

    یونس صاحب معذرت کے ساتھ کیا یہ واقعات آپ نے کہیں‌ سے پڑھے ہیں‌یا خود اپنی طرف سے اختراع کیے ہیں - کیونکہ میں اس قسم کے واقعات جب بھی پڑھتا ہوں خاص طور پر وہی کتاب جسکا وارث صاحب نے ذکر کیا "موت کا منظر" تو میں حیران ہوتا ہوں‌کہ ایسی غیب کی باتیں جو خدا کے سوا اور کوئی نہیں جانتا یعنی مرنے کے بعد...
  6. فرخ منظور

    میں ڈھونڈتا ہوں جسے وہ جہاں نہیں ملتا۔۔۔کیفی اعظمی

    فرحت صاحبہ میں‌یہ غزل مکمل کر کے یہاں‌ دوبارہ پوسٹ کررہا ہوں - میں ڈھونڈتا ہوں جسے وہ جہاں نہیں ملتا نئی زمیں نیا آسماں نہیں ملتا نئی زمیں، نیا آسماں بھی مل جائے نئے بشر کا کہیں کچھ نشاں نہیں ملتا وہ تیغ مل بھی گئی جس سے ہوا ہے قتل مرا کسی کے ہاتھ کا اس پر نشاں نہیں ملتا وہ میرا...
  7. فرخ منظور

    فیض شرحِ فراق ، مدحِ لبِ مشکبو کریں - فیض

    بہت شکریہ حسن اور فاتح صاحبان!
  8. فرخ منظور

    فیض شرحِ فراق ، مدحِ لبِ مشکبو کریں - فیض

    شرحِ فراق ، مدحِ لبِ مشکبو کریں غربت کدے میں کس سے تری گفتگو کریں یار آشنا نہیں کوئی ،ٹکرائیں کس سے جام کس دل رُبا کے نام پہ خالی سَبُو کریں سینے پہ ہاتھ ہے ، نہ نظر کو تلاشِ بام دل ساتھ دے تو آج غمِ آرزو کریں کب تک سنے گی رات ، کہاں تک سنائیں ہم شکوے گِلے سب آج ترے رُو بُرو کریں...
  9. فرخ منظور

    فیض یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم - فیض

    بہت شکریہ وارث صاحب یہ میری بھی پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے-
  10. فرخ منظور

    فیض یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم - فیض

    یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم ترا حُسن دستِ عیسیٰ ، تری یاد رُوئے مریم دل و جاں فدائے راہے کبھی آکے دیکھ ہمدم سرِ کوئے دل فگاراں شبِ آرزو کا عالم تری دِید سے سوا ہے ترے شوق میں بہاراں وہ چمن جہاں گِری ہے تری گیسوؤں کی شبنم یہ عجب قیامتیں ہیں تری رہگزر میں گزراں نہ ہُوا...
  11. فرخ منظور

    فیض آج تنہائی کسی ہمدمِ دیریں کی طرح - فیض

    آج تنہائی کسی ہمدمِ دیریں کی طرح کرنے آئی ہے مری ساقی گری شام ڈھلے منتظرِ بیٹھے ہیں ہم دونوں کہ مہتاب اُبھرے اور ترا عکس جھلکنے لگے ہر سائے تلے
  12. فرخ منظور

    آج کا شعر

    بس کہ دشوار ہے ہرکام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میّسر نہیں‌انساں‌ہونا (مرزا)
  13. فرخ منظور

    آج کا شعر

    سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے، کہ آتے جاتے (فراز)
  14. فرخ منظور

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن سلیم احمد

    خوش آمدید سلیم احمد صاحب!
  15. فرخ منظور

    لتا تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔ لتا

    بہت شکریہ ظفری - رفیع صاحب نے بھی اس گانے کو بہت اچھا گایا ہے - فلم: پگلا کہیں‌کا موسیقی: آر ڈی برمن گیت کار: مجروح سلطان پوری
  16. فرخ منظور

    آج کا شعر

    میرا خیال ہے فرحت صاحبہ صحیح شعر یوں ہے باغباں نے آگ دی تھی آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا، وہی پتے ہوا دینے لگے
  17. فرخ منظور

    میں ڈھونڈتا ہوں جسے وہ جہاں نہیں ملتا۔۔۔کیفی اعظمی

    واہ فرحت صاحبہ بہت خوب غزل ہے - بہت شکریہ !
  18. فرخ منظور

    آج کا شعر

    غنچہء ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا، کہ یوں بوسے کو پوچھتا ہوں میں، منہہ سے مجھے بتا، کہ یوں (مرزا)
Top