نظامی صاحب بہت خوشی ہوئی کہ کسی نے اس طرف بھی توجہ کی - اصل میں راگ کی کئی شکلیں ہیں جن میں سے سب سے خالص شکل اور انگریزی میں سب سے pure form کو خیال کہا جاتا ہے - خیال جتنا مجرّد یعنی abstract ہوگا اتنا ہی وہ بہتر خیال ہوگا - جیسے کہا جاتا ہے راگ دیپک میں خیال - راگ میں دوسری light شکل "ٹھمری"...