نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    تمہارے خط میں نیا اِک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا (داغ) اگلا لفظ "نام"
  2. فرخ منظور

    Bach - Prelude in Cello

    Bach - Prelude in Cello http://www.youtube.com/watch?v=S6yuR8efotI&feature=related
  3. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی راگ چاروکیشی - روی شنکر - ستار

    راگ چاروکیشی - روی شنکر - ستار فلم دستک کا گانا "بیّاں نہ دھرو" اسی راگ میں ہے - فلم دستک کی موسیقی مدن موہن اور گیت مجروح سلطان پوری کے لکھے ہوئے ہیں‌ اور کہانی اور مکالمے - مشہور افسانہ نگار "راجندر سنگھ بیدی" کے ہیں انہوں نے اپنی فلم کمپنی "ڈاچی پروڈکشن" کے تحت یہ فلم بنائی تھی -...
  4. فرخ منظور

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    راعمس جیسے ہی مجھے کچھ معلوم ہوتا ہے میں مطلع کر دوں گا -
  5. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    بہت شکریہ محب واقعی یہ بات آپ کے علاوہ کسی نے نوٹ نہیں کی - آپ کا مشاہدہ اچھا ہے ;)
  6. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    جی ہاں یونس صاحب - دیر آید درست آید - بہت شکریہ آپ کی محبت کا لیکن کہاں شمشاد صاحب اور کہاں میں ناتواں - میں نے تو لکھا تھا کہ یہ عشق اِک میر بھاری پتھر ہے کب یہ مجھ ناتواں سے اٹھتا ہے (اصل شعر میں تجھ ہے)
  7. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    جی ہاں! یہ عجیب سحر ہے مجھے بھی جب سمجھ میں نہیں‌ آتی تھی تو ردھم سے ہی لطف لیتا تھا - اصل میں مجھے بعد میں پتہ چلا کہ آزاد نظم لکھنے کے باوجود ان کا ہر مصرع وزن میں ہے - بہت شکریہ آپ کا -
  8. فرخ منظور

    گھر واپس جب آؤ گے - اسد امانت علی خاں

    گھر واپس جب آؤ گے - مرحوم اسد امانت علی خاں http://www.youtube.com/watch?v=5tSGOo-OZm8
  9. فرخ منظور

    گانوں کا کھیل (3)

    نینوں میں بدرا چھائے بجوری سی چمکے ہائے ایسے میں بلم موہے گروا لگا لے - فلم:‌ میرا سایہ موسیقی: مدن موہن اگلا گانا "گ" سے
  10. فرخ منظور

    گانوں کا کھیل (3)

    واہ ماہم بہت ہی خوبصورت گیت ہے - استاد امانت علی کے صاحبزادے مرحوم استاد اسد امانت علی نے بہت ہی خوبصورتی سے گایا ہے اور بہت ہی خوبصورت موسیقی دی ہے - آپ کا ذوق بہت عمدہ ہے - بہت شکریہ!
  11. فرخ منظور

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    بالکل ایسا ہی کرنا ہے حسّان صاحب - کوئی بھی الگ الگ شعروں کے دو مصرعوں کو ملا کر ایک نئ صورت حال پیدا کرنی ہے - شاعر اور شعر کی کوئی قید نہیں‌- مگر استاذان کہتے ہیں کہ ایک ہی بحر کے ہونے چاہیئں اب یہ بحر کا پتہ کیسے چلے - واللہ عالم :confused:
  12. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    بہت بہت شکریہ فرحت لیکن راشد بہت مشکل سے سمجھ میں‌ آتا ہے - مشکل سے مشکل شاعر جیسے اقبال، غالب وغیرہ تو آسانی سے سمجھ میں آجاتے ہیں‌ لیکن راشد اور ہی طرح سوچتا ہے اسی لیے ان سب سے بہت ہٹ کر ہے اور مجھے کافی مشکل سے سمجھ میں‌ آیا لیکن جب آیا تو پھر ایسے آیا کہ جیسے عشق جنگاہ میں بے ساز و یراق...
  13. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    وعلیکم السلام شگفتہ صاحبہ! بہت شکریہ آپ کا - میں آپ کی لائبریری کے لیے کیے گئے کام کی بہت قدر کرتا ہوں - خدا آپ کی ہمت یونہی قائم و دائم رکھے -
  14. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    بہت شکریہ وارث صاحب! اور یقینا یہ سنگِ میل بہت مشکل تھا - عشق اِک میر بھاری پتھر ہے کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
  15. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    چھیڑتا ہوں کہ ان کو غصہ آئے کیوں رکھوں ورنہ غالب اپنا نام اگلا لفظ "غصّہ"
  16. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    بہت بہت شکریہ سارہ خان - یہ تو آپ ہی کی عنائت کی وجہ سے میں اس محفل سے روشناس ہوا - ورنہ ابھی تک ہمارا یہاں پتہ بھی نہ ہوتا- بہت شکریہ اس روشناسی کے لیے - :)
  17. فرخ منظور

    پرنٹ - اطہر شاہ خان جیدی

    بیگم نے چاند رات کو کہا جاؤ، لاؤ اس کے ساتھ کا پرنٹ بازار کیا گئے، پرنٹوں میں کھو گئے چہرے پہ لے کر آگئے اِک ہاتھ کا پرنٹ اطہر شاہ خان جیدی
  18. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اوہ! شکریہ شمشاد صاحب - اگلا لفظ "کشاکش"
Top