قبلہ عارف صاحب! جو لوگ کتابیں لکھ سکتے ہیں وہ شائد فانٹ نہیں بنا سکتے - اگر آپ بنا سکتے ہیںتو ضرور بنائیے آپ کو اس نیک کام سے کوئی نہیں روک رہا - ویسے بھی دنیا میں صلاحیتوں اور ذہنی رجحان کے تفاوت کے نتیجے میں پیشے وجود میں آتے ہیں اگر سب ایک جیسے ہوجائیں تو سب یا تو فانٹ بنا رہے ہوں یا کتابیں...