نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "زبانِ عربی برای اهلِ علم و ادبِ پارسی یک لازمه هست. بدونِ تازی خیلی از بخش‌ها و مفاهیم و واژه‌ها و حتی تعابیر و جمله‌ها در شعر و ادبیاتِ فارسی علی‌الخصوص ادبیاتِ کلاسیک و حتی در برخی موارد ادبیاتِ معاصر دریافتنش سخت می‌شود." (سعدی وارثوف) ماخذ تاریخ: ۱۶ مئی ۲۰۱۶ء "عربی زبان اہلِ علم و ادبِ...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر گامِ عاشقی را صد گونه درد و رنج است گر ایمنیت باید، از عاشقی حذر کن (قطران تبریزی) عاشقی کے ہر قدم پر صد طرح کے درد و رنج ہیں؛ اگر تمہیں سلامتی درکار ہے تو عاشقی سے پرہیز کرو۔ × ایمِنِیْت = ایمِنی + ت
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (جنازهٔ دوست) جنازهٔ تو ندانم کدام حادثه بود که دیده‌ها همه مصقول کرد و رخ مجروح از آبِ دیده چو طوفانِ نوح شد همه مَرْوْ جنازهٔ تو بر آن آب همچو کشتیِ نوح (کِسایی مَروَزی) میں نہیں جانتا کہ تہارا جنازہ کون سا حادثہ تھا کہ (اُس نے) سب آنکھیں (رلا رلا کر) سرخ اور چہرے مجروح کر دیے؛ آنکھ کے پانی...
  4. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "این چه عادتِ بدی‌ست، که افرادِ کم‌سواد یا آنانی، که زبانِ مادریِ خود را به‌درستی نمی‌دانند، بر افرادِ باسواد یا کسانی، که زبانِ مادریِ خود را می‌دانند، پیوسته می‌تازند؟ یعنی یکی بر دیگری داد می‌زند و دوغ و پوپیسه می‌کند، که 'های فلانی! تو برای چه بیش‌تر از من می‌دانی؟! باید به اندازهٔ من...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به نوبهار جهان تازه گشت و خُرّم گشت درختِ سبز عَلَم گشت و خاک مُعْلَم گشت نسیمِ نیم‌شبان جبرئیل گشت مگر که بیخ و شاخِ درختانِ خشک مریم گشت (کِسایی مَروَزی) نوبہار میں دنیا تازہ و خرم ہو گئی؛ سبز درخت ظاہر ہو گیا اور خاک پُرنقش ہو گئی؛ نسیمِ نیم شب شاید جبرئیل بن گئی کہ (اُس کی پھونک سے) خشک...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز وهم نقشِ خیالی کشیده‌ای ورنه وجودِ خلق چو عنقا به دهر نایاب است (غالب دهلوی) تو نے اپنے وہم میں ایک نقشِ خیالی بنا لیا ہے ورنہ اس دنیا کا وجود عنقا کی طرح نایاب ہے۔ یہ خیال بعض صوفیا اور فلسفیوں کے اس نظریے کا آئینہ دار ہے کہ اس کائنات کا وجود ذہنی ہے خارجی نہیں۔ غالب کا یہ شعر دیکھیے: ہستی کے...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خطی بر هستیِ عالم کشیدیم از مژه بستن ز خود رفتیم و هم با خویشتن بردیم دنیا را (غالب دهلوی) خط بر چیزے کشیدن = کسی چیز کو کاٹ دینا۔ اس شعر کا پس منظر یہ عقیدہ ہے کہ اس کائنات کا وجود خارجی نہیں بلکہ ذہنی ہے۔ ہم ہیں تو جہاں ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ ہم نے آنکھ بند کی اور اُس سے وجودِ عالم پر لکیر کھینچ...
  8. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    یعنی ایک دوسرے کے اوپر چُننا یا جمع کرنا 'هم'، 'یکدیگر' اور 'همدیگر' کے معنی بھی رکھتا ہے۔ مثلاً: با هم حرف می‌زدند. وہ ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے۔
  9. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    رکھنا، برقرار کرنا، مقرر کرنا وغیرہ
  10. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    قویترین نویسنده‌ای است که نثر امروز را در خدمت ایمان دیروز ما قرار داده است وہ آج کی نثر کو ہمارے کل کے ایمان کی خدمت میں بروئے کار لانے والا قوی ترین مصنف ہے بکلی تغییر داد کاملاً تبدیل کر دیا خاطره‌ای را که به خود ایشان گفته بودم اُس یادداشت کو جو میں نے اُن سے کہی تھی
  11. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    یہ ایک کثیر المعنی مصدر ہے۔ آپ کا موردِ نیاز معنی سیاق و سباق دیکھ کر ہی دقیقاً بتایا جا سکتا ہے۔ لیکن لغت ناموں میں اس کے یہ معانی ملتے ہیں: پیسے ادا کرنا، قرض ادا کرنا، مشغول ہونا، انجام دینا، آراستہ کرنا، مرتّب کرنا، فارغ ہونا وغیرہ
  12. حسان خان

    فارسی زدہ کہنہ تُرکی نثر کے نمونے

    ہمارے یہاں عموماً یہ تصور کیا جاتا ہے کہ گویا صرف اردو ہی واحد فارسی زدہ زبان ہے اور صرف اردو ہی کو فارسی زبان و ادب نے عُمقاً متاثر کیا ہے، لیکن، واللہ و باللہ، حقیقت اور میرا شخصی تجربہ یہ ہے کہ جتنی زیادہ فارسی پرست، فارسی آمیز و فارسی زدہ زبان کہنہ ترکی رہی ہے اُس کے مقابلے میں قدیم اردو کتب...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نرنجم گر به صورت از گدایان بوده‌ام غالب به دارالملکِ معنی می‌کنم فرمان‌روایی‌ها (غالب دهلوی) غالب! اگر میری ظاہراً زندگی فقیروں کی سی ہے تو مجھے اس کا کوئی دکھ نہیں۔ میں باطنی طور پر ایک ایسا شہنشاہ ہوں جو روحانی دارالسلطنت کا تاج دار ہے۔ صورت اور معنی میں تضاد ہے۔ اور اسی طرح گدا اور فرماں روا...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فرشته! معنیِ 'مَن رَبُّکَ' نمی‌فهمم به من بگوی که غالب بگو خدای تو کیست (غالب دهلوی) قبر میں آ کر سوال کرنے والے فرشتے سے خطاب کر کے کہتا ہے: میں 'من ربک' کے معنی نہیں سمجھتا۔ مجھ سے تو تُو یہ کہہ غالب بتا تیرا خدا کون ہے۔ 'من ربک' عربی ہے اور 'خدائے تو کیست' فارسی۔ دونوں کا ایک ہی مفہوم ہے،...
  15. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محمد توکّلی طرقی کی کتاب "ایران کی تشکیلِ نو: استشراق، استغراب اور تاریخ نگاری" Refashioning Iran: Orientalism, Occidentalism and Historiography
  16. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    جی، تاجکستان کے ادبی حلقوں میں بھی بیدل خوانی کی روایت موجود ہے۔ حتیٰ کہ ازبکستان کے غیر فارسی دان ادبی حلقوں میں بھی بیدل کی مقبولیت برقرار ہے اور وہاں بیدل کی شاعری کے ازبکی ترکی ترجمے پڑھے جاتے ہیں۔
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    برادرِ من، یہاں 'با' کی بجائے علامتِ جمع 'ہا' آئے گی۔ یعنی 'راہ ہا' ویسے یہ غزل بھی دیوانِ حافظ کے ایرانی نسخوں میں موجود نہیں ہے۔
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به آب و رنگِ نو بیدل چو آمد در جهانِ نظم، از او حسنِ دگر آموخت باغ و بوستانِ نظم. سخن می‌راند سربسته، نهان می‌داشت معنی را، به مثلِ دانهٔ گوهر، که پنهان است در دریا. (میرزا تورسون‌زاده) نئے آب و رنگ کے ساتھ بیدل جب جہانِ نظم میں آیا تو اُس سے باغ و بوستانِ نظم نے ایک حُسنِ دیگر سیکھا۔ وہ سربستہ...
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تو بُخاری‌بچّه‌ای، جانا، تواضع‌پیشه باش این قدر تُندی چه لازم مردمِ کابل برین؟ (شمس‌الدین مخدوم شاهین بخارایی) اے جان! تم بخارائی بچے ہو، تواضع کو اپنی عادت بناؤ؛ کابل کے مردم کی طرح اِس قدر تُندی کی کیا ضرورت ہے؟
  20. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    میں سمجھتا تھا کہ یہ لفظ صرف شُورَوی دور کی ماوراءالنہری ادبی فارسی میں استعمال ہوا ہے، لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ اُس سے قبل بھی یہ لفظ وہاں کی ادبی فارسی میں استعمال ہو چکا تھا۔ صدرالدین عینی نے اپنے تذکرے 'نمونۂ ادبیاتِ تاجیک' میں ۱۳۱۱ ہجری میں وفات پانے والے شاعر شمس الدین مخدوم شاہین بخارائی...
Top