مفلسان را کس نمیخواهد، ز مینا کن قیاس
تا تهی شد، دیگرش کس دست در گردن نکرد
(کلیم کاشانی)
مفلسوں کو کوئی نہیں چاہتا؛ مینا سے قیاس کر لو کہ جب وہ خالی ہو گیا تو پھر کسی نے اُس کی گردن میں ہاتھ نہ ڈالا۔
گر وصالِ تو به ما مینرسد، ما و خیال
آرزو گر به گدایان نرسد، یاد رسد
(انوری ابیوَردی)
اگر...