مجھے جو بات سمجھ آتی ہے وہ یہ ہے کہ رضوان بیچارے کی طبیعت تو یقینا خراب ہوئی اور اسے چند روز آرام کی ضرورت بھی تھی۔ لیکن اسے علاج اور آئی سی یو کی ضرورت ایسی نہیں تھی جیسے عام ہسپتالوں کے مریضوں کی ہو تی ہے جنہیں زندگی کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس کی وقتی ترجیح میچ فنٹس کی بحالی تھی۔اسی لیے ہر ممکن...