ہاں بھئی مجھے خود بہت حیرت ہے کہ یہ معاملہ اصل میں ہے کیا ۔۔۔۔ انٹرویو میں ڈاکٹر نجیب بھی انتہائی کم الفاظ بولا ۔۔۔
البتہ رضوان نے جتنا پر فارم کیا اس سے یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اسے آئی سی یو کی ہرگز ہرگز ضرورت نہیں تھی ۔بس یونہی لے جایا گیا ۔
آئی سی یو کا مطلب تو یہ ہے کہ اس کی زندگی کے...