مجھے تو اس کا اندازہ بالکل نہیں ہوا نہ جانے کس کس کو ہوا (البتہ یہ بات تسلیم ہے کہ میرا مشاہدہ ناقص ہو سکتا ہے کیوں کہ میں ہر میچ نہیں دیکھتا ہی نہیں، نہ مسلسل نظر رکھتا ہوں ) ۔ اور پتہ نہیں اس میچ سے رضوان کی صحت کو کیا نقصان پہنچا۔ اور کیا یہ رضوان سے زبردستی کھلوایا گیا ؟ طبی لحاظ سے رائے...