بہت سی باتیں ٹھیک ہیں اور کرکٹ کے نظام میں یہ بہتریاں یقینا ممکن ہے اور ہونی بھی چاہئیں اس سے انکار نہیں ۔
جہاں تک عمر کا تعلق ہے اس سے متفق نہیں ۔ جب میدان کا بازار لگتا ہے تو صرف اور صرف کارکردگی کا سکہ چلتا ہے عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
ریفلیکسز کی اپنی تھراپیز ہوتی ہیں لیکن اصل معیار کا...