میں کل کی آچکی ہوئی ہوں ،۔ ۔ مگر میرے ساتھ بھی کوئی مہمان آیا ہے ۔ میں فلحال یہاں نہیں آرہی بزی ہوں ،۔۔
اب یہ نہیں معلوم کب فارغ ہوں گی اور کب پہلے کے جیسے روٹین بنے ۔ اس لئے میرا انتظار نا کیا جائے ۔
شگفتہ آپ اپنی تقریب کو میرے بغیر ہی منا لیں ۔ ۔ کیونکہ میں ابھی کل...