QUOTE=ماوراء;200550]:eek: سچی مچی کی روح کیا۔۔؟؟:confused:
ذرا مجھے بھی طریقہ بتانا۔۔۔پلیز۔۔۔۔
ہاں ہم کھیل کھیل میں اکثر بلایا کرتیں تھیں ،۔۔اب تو میری کوئی یہاں ایسی سہیلی ہی نہیں جسکے ساتھ ملکر شرارت کروں یا روحیں بلاؤں :(:( مگر جب پاکستان تھی تو ایسے کاموں میں سب سے آگے آگے ہوا...