:grin: شگفتہ لگانے کو تو میں سو پاؤنڈ بھی لگا لوں مگر یہ بھی تو دیکھئیے ناں ، :( شمشاد ص ہیں :grin: اگر کوئی اور ہوتا تو آرام سے ڈھیروں ڈھیر کی لگا لیتی ۔ مگر مجھے پتا ہے شمشاد ص کے ساتھ لگا رہی ہوں شرط اگر خدانخواستہ :( اگر ہار گئی تو انہوں نے تقاضہ کرنے شروع کر دینے ہیں اسی لئے تو تین پاؤنڈ...