:grin: مجھے کل اسکا نام بھول گیا تھا میں سوچ سوچ رہئ تھی بھابھی کیا نام لے رہی تھیں چوُکھڈی یا موکھڈی پھر میں نے سوچا نام سے کیا لینا دینا ہے حلوہ بناؤں اور کھاؤں سو بنایا اور کھایا ۔۔ ۔ مزے کا بنا ہے ٹیسٹی ۔۔ ۔
اب آپکو کیسے ٹیسٹ َ کرؤاوں ۔؟ :rolleyes: فون سے ڈال دوں ۔؟ :grin...