براُ مت مانئیے گا مگر سچ یہی ہے کہ ایسے لوگ بھی اس محفل میں اکثریت کے ساتھ پائے جاتے ہیں ،
اب جس نے یہ گندا جوک شئیر کیا ، اگر کوئی باہر سے نئا ممبر بن کر پہلی بار یہاں آتا تو اپنا نک ِ ''نامعلوم'' نا رکھکر آتا ،۔۔ یہ اسی محفل کا کوئی ہے جو یہ جوک دیکھکر بچارہ ضبط نا کرسکا اور نام بدل کر یہاں...