ہاں سارا ، اسکو ایسے ہی کاٹا چھیلا ہے میں نے اور ایسے ہی پانی میں رکھا تھا ۔ دوپہر سے لے کر اب بنا ہے ۔ اور اتنا بڑا پیٹھا َ ہوتا ہے حلوہ بن کر اور بھون ُ کر ذرا سا رہ جاتا ہے :( میرے تو ہاتھ پر چھالہ بنا اسکو کاٹتے ہوئے کئی بار چھرُی لگی ۔ :(
یہ دیکھو اتنا سا بنا ہے ۔ :(...
سوری :( شگفتہ آپکی مسڈ ِ کال کو میں نے دیکھا اب ہے ۔ دوپہر سے آپ نے دے رکھی ہے ۔ :( میں بزی تھی ،
موبائل ہی اب چیک کیا ہے تو نظر پڑی ۔ ۔۔
اسوقت تو میں کچن میں حلوے کو بھون ُ بھون ُ رہی ہوں ۔۔ ۔ بس تھوڑا سا رہ گیا ہے بن جاتا ہے تو میں آرام سے م س ن پر آتی ہوں ۔ ۔ ۔۔ آپکے...
پزا جو سب نے کھا لیا تھا اسلئیے سالن بچ گئے اب دو دن تو چلے گے ۔ اب میں پیٹھے َ کا حلوہ بنانے کو کچن میں جانے کا سوچ رہی ۔ ۔ ۔۔
سب سے مشکل کام اسکو کاٹنا ، ۔۔ چھیلنا اور بھوننا ُ
( رات کو فارغ ہوکر مہندی لگاؤں گی آج ۔ )...
بلکل :grin: مجھے دیکھو میں جتنی محبت پیار کرنے والی ہوں ۔۔ ضرورت پڑنے پر وہ ہوں جو بندے کو پیر تلے کچل کر رکھ دوں :rolleyes: ،
پیار کرو محبت کرو ، دوستیاں بھی کرو ، ہنسو بولو سب سے ۔ مگر ۔ ۔۔۔ اگر ۔۔ ۔۔ ۔
کوئی دوستی کا ناجائز فائدے اٹھانے کی...
منڈے کو میں ' ڈنمارک جارہی ہوں اک ضروری کام سے ۔
واپسی فرائیڈے کو ہوگی ۔
بچوں کے پاس نانی ہیں ناں ، ۔۔۔۔ ۔
اور ( مجھے پتا ہے بھابھی اور شمشاد ص کو فٹا فٹ معلوم ہوجانا ہے کہ کیوں اور کس لئیے ۔ ؟
:(
ٹینشن مت لیا کرو ۔ ۔۔۔ صرف میری طرح اگر کرلیا کرو تو یقین کرو سو سکھ میں رہو گی ۔
جو لگے ٹھیک نہیں ۔ ۔۔۔ پل بھر سے پہلے اسکی چھٹی کر دو ،
چھوڑ دو ۔ ۔۔۔ تمھیں میں ہزار بار بتا چکی ہوں مجھے جس دوست کی ذرا سی بھی نیت پر شک ہو کہ یہ درست ُ نہیں اسے میں چھوڑ...
چلئیے اسی بہانے اب میرے دو سالن تو بنے ناں ۔ آلو گھوبی ، اور چکن ،
اب میں کل کی کوکنگ سے بھی فری ہوئی اور کال میں آرام سے پیٹھے َ کو چھیل کات کر اسکا حلوہ بناؤں گی ۔ اور کھاؤں گی ۔
جی آج موؤی دیکھی اور کھانا باہر کھا پی کر پونے سات بجے گھر لوٹی تو پتا چلا کہ بہن اور بچے میری طرف آرہے ہیں کہ شاپنگ پر نکلے ہوئے ہیں سب ، ۔ سو اب فون آیا ہم آرہے ہیں کیا پکا ہوا ہے ۔؟ :(
اب میں آکر ہانڈی رکھے بیٹھی ہوں ، ۔۔ اور ساتھ اب پزا آڈر کیا اور اب ان سب کے انتظار میں انکی راہ تک...