واہ کیا خوب سوال ہے - زیک میں تو غالب کے زمانے میں جانا چاہوں گا اور انہیں بتاؤں گا کہ اکیسوی صدی میں لوگ آپ کے اور زیادہ دیوانے ہوچکے ہیں اور پھر امیر خسرو کے پاس کیونکہ
چھاپ تلک سب چھین لی رے موسے نیناں ملائی کے
اپنی سی کر لی نی رے مو سے نیناں ملائی کے
اور ان سے انکا تمام ہندوی کلام سنوں...