نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مغل صاحب اس کا کچھ مطلب بھی تو سمجھائیے - میرے تو اوپر سے گزر گیا - :confused:
  2. فرخ منظور

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو سالگرہ سارہ خان - معذرت چاہتا ہوں کہ دیر ہوگئی لیکن 2 دن بعد محفل کی شکل دیکھنی نصیب ہوئی - کیک اور سال گرہ مبارک ہو سارہ خان تمہیں‌ سال کی گرہ ہو اب خوشی کا جہان تمہیں معلوم نہیں یہ شعر وزن میں‌ہے یا نہیں :confused:
  3. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    ارے یہ جواب تو میں نے آج دیکھا تقریبا" ایک ماہ بعد میں نے تو دیکھنے میں ظفری صاحب آپ سے بھی زیادہ دیر لگا دی - بہت شکریہ آپ کا - اور آپ کو بھی پانچ ہزاری ہونے پر مبارک باد ہو - کہاں گنگو تیلی اور کہاں راجہ بھوج - ;) قبلہ آپ تو راجہ بھوج ہیں اور ہم ابھی تک گنگو تیلی - :rolleyes:
  4. فرخ منظور

    آپ کی یاد آتی رہی رات بھر - مخدوم محی الدین

    کہیے کہیے مجھے برا کہیے :) - لیکن اگر آپ موسیقی زمان و مکان کی قید سے آزاد ہوکر سنتیں تو یقینا" پرانی اور کلاسیکی موسیقی سنتیں- لیکن آپ کو تو ہر گانے کا آج کا ورژن پسند ہے - یعنی پاپ موسیقی (گناہ گار موسیقی) والا - ;)
  5. فرخ منظور

    ہم تم یہ بہار، دیکھو رنگ لایا پیار، برسات کے مہینے میں

    بہت شکریہ قیصرانی یہ فلم امبر کا بہت خوبصورت گیت ہے جسے لتا اور رفیع نے گایا ہے - شاعر: شکیل بدایونی اور موسیقی شائد غلام محمد کی ہے - غلام محمد وہی ہیں جنہوں نے پاکیزہ فلم کی بھی موسیقی دی تھی -
  6. فرخ منظور

    آج کا شعر

    شوقِ شراب نے مجھے ڈالا عذاب میں جلتا ہوں ہجروشاہدو یادِ شراب میں (مرزا)
  7. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    پا جی - ہمارا نام بھی لکھ لیں - ہم بھی شامل ہیں - :)
  8. فرخ منظور

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    شوق تو ہمیں بھی ہے لیکن کوئی پوچھتا ہی نہیں‌- ;)
  9. فرخ منظور

    غلام علی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں - غلام علی

    ارے پھر وہی، زونی بڑی ہو جاؤ - غلام علی بیسٹ نہیں‌ہے- غزل کی گائیکی میں مہدی حسن اور فریدہ خانم سے بڑھ کر کوئی نہیں‌- :)
  10. فرخ منظور

    میر دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے - میر تقی میر

    آپ سب خواتین و حضرات کا بہت شکریہ پسندیدگی کے لیے - :)
  11. فرخ منظور

    نور جہاں لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے - نورجہاں

    قبلہ یہاں تو اچھی خاصی دوڑ رہی ہے - :)
  12. فرخ منظور

    مختار مسعود سفر نصیب از مختار مسعود سے چند اقتباسات

    واقعی مصنف تو بہت اچھے ہیں لیکن کاش اچھے بیورو کریٹ بھی ہوتے -
  13. فرخ منظور

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    اچھی موسیقی سنتا ہوں اور غالب یا ن۔م۔ راشد کو پڑھتا ہوں - سارا ڈیپریشن غائب :)
  14. فرخ منظور

    کچن blunders

    کچن میں‌توجاتا نہیں‌لہٰذا ایسی بلنڈر نہیں ہوئی - لیکن ایک دن صبح نیند کی شدت میں‌باتھ روم گیا اور آفس جانے کی جلدی میں ٹوتھ پیسٹ کی بجائے شیونگ کریم منہ میں ڈال لی - :eek:
  15. فرخ منظور

    تعارف تعارف

    خوش آمدید اسلم صاحب - اور بولنے پر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا کہ تین فلسفی دنیا کے شور وغل سے تنگ آکر کسی بہت سنسان جگہ پر چلے جاتے ہیں‌جہاں دنیاوی شوروغل بالکل نہیں ہوتا - کچھ سال بعد ایک فلسفی بولتا ہے کہ واہ! یہاں تو بہت سکون ہے - پھر کچھ سال بعد دوسرا فلسفی بولتا ہے واقعی تم نے ٹھیک کہا تھا...
  16. فرخ منظور

    تعارف وجی

    خوش آمدید وجی! ویسے یہ سمجھ نہیں‌ آئی کہ وجی کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
  17. فرخ منظور

    اردو لائبریری سروے

    میں نے فارم پر کرکے ای میل کردیا ہے - براہِ مہربانی رسید دے دی جائے - بہت شکریہ!
  18. فرخ منظور

    نور جہاں مجھ سے پہلی سے محبت میرے محبوب نہ مانگ - نورجہاں - کلام:‌فیض احمد فیض

    مجھ سے پہلی سے محبت میرے محبوب نہ مانگ - نورجہاں - کلام:‌فیض احمد فیض http://www.youtube.com/watch?v=4N_hkXhb9_M&feature=related
Top