نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    نور جہاں لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے - نورجہاں

    لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے - نورجہاں- کلام:‌ داغ دہلوی http://www.youtube.com/watch?v=MKd0cOxru5Q
  2. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    واہ واہ اگر سب چیزییں ایک ہی دھاگے میں‌میسر آجائیں تو کیا ہی بات ہے - :)
  3. فرخ منظور

    میر دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے - میر تقی میر

    بپسند کرنے کا بہت شکریہ فرحت کیانی، زونی اور مون!
  4. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    منع تو نہیں‌ہے گنگنانا بھی لیکن اگر زیادہ گنگنانے کا دل چاہے تو موسیقی کا بھی سیکشن موجود ہے -
  5. فرخ منظور

    غالب کے اشعار کی تصویری تشریح

    تم شہر میں ہو تو ہمیں کیا غم، جب اٹھیں گے لے آئیں گے بازار سے جا کر دل و جاں اور
  6. فرخ منظور

    غالب کے اشعار کی تصویری تشریح

    عرض کیجیے جوہرِ اندیشہ کی گرمی کہاں کچھ خیال آیا تھا وحشت کا کہ صحرا جل گیا
  7. فرخ منظور

    میر دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے - میر تقی میر

    دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے خانۂ دل سے زینہار نہ جا کوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے! نالہ سر کھینچتا ہے جب میرا شور اک آسماں سے اُٹھتا ہے لڑتی ہے اُس کی چشمِ شوخ جہاں ایک آشوب واں سے اٹھتا ہے سدھ لے گھر...
  8. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    طاعت تو آپ کے حکم کی ضرور ہونی چاہیے لیکن اگر کسی کو باتوں باتوں میں شعر یاد آجائے اور وہ باتوں میں شعر کہے بنا نہ رہ سکے میری طرح، تو ناچار کیا کرے؟ :) :confused: میرا تو خیال ہے اس سے کوئی فرق نہیں‌پڑتا لیکن صرف شعر نہیں ہونے چاہیے لیکن نثر اور نظم دونوں کا مزا آنا چاہیے - یعنی صرف شعر...
  9. فرخ منظور

    سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے - کلام: شہریار

    بہت شکریہ میں اب ایسا کرتا رہتا ہوں - :)
  10. فرخ منظور

    پاکستان کا عقاب

    قبلہ یہ تو مجھے بھی معلوم ہے لیکن میں تو اسی بات کو رو رہا ہوں کہ عوام کو یہاں بنیادی ضرورت کی اشیا میسر نہیں‌ جیسے بجلی، گیس، آٹا، اور ایٹمی تجربے کر کے عوام کا سارا پیسہ لگا دیا لیکن ابھی تک ایک ایٹمی بجلی گھر نہیں‌بنا سکے - مزید اب یہ اسلحہ اور جہاز بنانے پر تلے ہوئے ہیں لیکن کھانے کو آٹا...
  11. فرخ منظور

    محسن نقوی اُجڑے ہُوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہُوا کر

    بہت شکریہ زرقا مفتی! بہت خوبصورت غزل ہے اور خاص طور پر یہ اشعار تو لاجواب ہیں‌- اُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اُڑا کر اور یہ شعر برہم نہ ہو کم فہمیء کوتاہ نظراں پر اے قامتِ...
  12. فرخ منظور

    یاس یاس یگانہ چنگیزی

    بہت شکریہ اعجاز صاحب اور یاس یگانہ چنگیزی کا یہ شعر تو بہت مشہور ہے علم کیا، علم کی حقیقت کیا جیسی جس کے گمان میں آئی لیکن غزل پہلی دفعہ پڑھی بہت شکریہ آپ کا -
  13. فرخ منظور

    محسن نقوی بھری بہار میں اب کے عجیب پھول کھلے۔۔۔محسن نقوی

    واقعی یہ بہت اچھی غزل ہے - بہت شکریہ فرحت کیانی!
  14. فرخ منظور

    مجید امجد بُندا

    ًمغل صاحب یہ نعمان بلوچ صاحب کون ہیں‌- اور ایک اور بات وصی شاہ کے بارے میں کہ ایک بار ہم نے ایک سٹیج پلے گجراتی سے اردو میں‌انتظار حسین صاحب سے ترجمہ کروایا تھا اور وہ سٹیج پلے کیا بھی تھا - وصی شاہ اسکا سکرپٹ لے اڑا اور اس میں تھوڑی سی تبدیلیاں کر کے اسکا نام "جب آنکھیں بھیگ جاتی ہیں" کر دیا...
  15. فرخ منظور

    آپ کی یاد آتی رہی رات بھر - مخدوم محی الدین

    آپ احمد جہانزیب والا ہی سنا کریں یہ والا سن کر کہیں اچھی موسیقی سننے کی عادت نہ پڑ جائے - :grin:
  16. فرخ منظور

    گھر واپس جب آؤ گے - اسد امانت علی خاں

    جی ہاں ساجد صاحب یہ وہی گیت ہے -
  17. فرخ منظور

    پاکستان کا عقاب

    مجھے حیرت ہے کہ ملک میں اتنی لوڈ شیڈنگ کے باوجود فوج ایسے کام کیسے کرلیتی ہے -
  18. فرخ منظور

    آج کا شعر

    دیکھا جو تیر کھا کے کمیں‌گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی (نامعلوم)
  19. فرخ منظور

    سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے - کلام: شہریار

    راہ آسان ہوگئی ہوگی جان پہچان ہوگئی ہوگی تیری زلفوں کو چھیڑتی تھی صبا خود پریشان ہوگئی ہوگی
  20. فرخ منظور

    سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے - کلام: شہریار

    بہت شکریہ آپ کا تعبیر جی - بس موسیقی تو ہروقت ہی میرے ذہن میں رہتی ہے لیکن ذہن سے باہر کبھی کبھی آتی ہے - :)
Top