شکریہ قبلہ تصحیح کے لیے - جی ہاں یہ غزل میں نے سنی ہے اور وہیں سے اسکے شعر یاد بھی رہ گئے ہیںلیکن یہ نہیںمعلوم تھا کہ داغ کی ہے میںاسے بھی مومن کی سمجھتا رہا - اور یہ غزل بھی داغ کی ہے ناجسے فریدہ خانم نے گایا ہے -
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعثِ ترکِ ملاقات، بتاتے بھی نہیں...