نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    انور مسعود انور مسعود کی پنجابی نظم "بنیان"

    بہت مہربانی وارث صاحب پتہ نہیں‌انور مسعود ہراں نے پنجابی وچ کلام لکھنا کیوں بند کر دتا اے ورنہ تے اوہنا دا پنجابی کلام اردو کلوں بوتا چنگا اے -
  2. فرخ منظور

    تعارف میرا نام مولا ہے

    خوش آمدید ظفر علی صاحب!
  3. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ژالہ باری تو نہیں ہوئی لاہور میں لیکن رات بارش کافی ہوئی تھی -
  4. فرخ منظور

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    بہت شکریہ سارہ خان - واقعی سخنور اب جا کے کہیں سخنور ہوا - بڑی مدت کے بعد آخر وہ شاہیں زیرِ دام آیا :)
  5. فرخ منظور

    میر الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا - میر تقی میر

    قبلہ سودائی تو نہیں بلکہ ابھی تک غالبا" غالبی ہی ہوں :) -
  6. فرخ منظور

    انور مسعود انور مسعود کی پنجابی نظم "بنیان"

    بنَین لَین جاندے ہو بنَین لے کے آندے ہو پاندیو تے پیندی نئیں، پے جائے تے لہندی نئیں لہہ جائے تے دوجی واری پان جوگی رہندی نئیں َبنین میں دیاں‌گا پاؤ گے تے پے جائے، لاہو گے تے لہہ جائے لہہ جائے تے دوجی واری پان جوگی رہ جائے بنَین میری ودھیا، بنَین میری ٹاپ دی وڈیاں نوں پوری آوے،...
  7. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    چمن میں گل نے جو کل دعویِ جمال کیا جمالِ یار نے منہ اُس کا خوب لال کیا :grin: (میر)
  8. فرخ منظور

    میر الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا - میر تقی میر

    بہت شکریہ وارث صاحب اور زینب صاحبہ - وارث صاحب آج کل "مِیری" ہونے کی کوشش کر رہا ہوں - دیکھیں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں - ;)
  9. فرخ منظور

    میر الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا - میر تقی میر

    الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا عہد جوانی رو رو کاٹا پیر ی میں لیں آنکھیں موند یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا حرف نہیں جاں بخشی میں اس کی خوبی اپنی قسمت کی ہم سے جو پہلے کہہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے...
  10. فرخ منظور

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    بہت بہت مبارک ہو مغل صاحب ! خدا بٹیا کو زندگی اور صحت سے مالامال رکھے -
  11. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی - آپ آتے تھے مگر کوئی عناں گیر بھی تھا ;) :grin:
  12. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    بہت شکریہ خاموش مجاہد لیکن آپ محفل میں‌ آتے ہی میرے فین کیسے ہوگئے - :confused:
  13. فرخ منظور

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید خاموش مجاہد -
  14. فرخ منظور

    رفیع تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم آج کے بعد

    بہت شکریہ نبیل - محمد رفیع کا گایا ہوا بہت ہی خوبصورت گیت، فلم: ہوس 1974 ، موسیقی: اوشاکھنہ، گیت نگار: ساون کمار
  15. فرخ منظور

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    بہت شکریہ اعجاز صاحب! آپ کی مزید رہنمائی کا منتظر رہوں گا -
  16. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہم شہر میں کس سے ملیں، ہم سے تو چھوٹیں محفلیں ہر شخص تیرا نام لے، ہرشخص دیوانہ ترا (ابنِ انشا)
Top