چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد
گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی
بس جب سے یہ شعر سمجھ میں آیا ہے ہر خوباں کو چھیڑ رہے ہیں اور یہ شعر 16 سال کی عمر میں ہی سمجھ میںآگیا تھا - ;)
اور مجھے کئ بار لڑکیوں نے بھی چھیڑا لیکن فی الحال دو واقعات یاد آرہے ہیں - مجھے ایک بار لاہور کے ایف سی کالج میں کسی کام سے...