منٹو(سعادت حسن) کا ایک مضمون ہے "چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد" اگر کبھی فرصت ملی تو وہ ضرور پوسٹ کروں گا - اس میں منٹو لڑکے لڑکیوں کے تاثرات قلمبند کرتا ہے کہ آخر لڑکے، لڑکیوں کو کیوں چھیڑتے ہیں - اس میں منٹو ایک لڑکی سے پوچھتا ہے تو وہ کہتی ہے کہ اگر لڑکے لڑکیوں کو نہ چھیڑیں تو کیا گائے بھینس...