فکر انگیز تحریر ہے۔
سوال کی حوصلہ شکنی تو ہم اپنے گھر ہی سے شروع کر دیتے ہیں، بچوں کے سوال کرنے کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ اکثر تسلی بخش جواب نہیں دیا جاتا، اگر جواب دیا بھی جاتا ہے تو بچوں کی ذہنی سطح پر جا کر نہیں بلکہ اسرار کے دبیز پردے میں، جس سے یا تو بچے ڈر جاتے ہیں یا ہمیشہ کے لیے زبان...