اس کی کئی ایک وجوہات ہو سکتی ہیں۔
کلچر - شہروں میں نہ سہی لیکن دیہی علاقوں میں دودھ وافر مقدار میں ملتا ہے۔ کیونکہ گائے بھینس پالنا ایک عام سی بات ہے۔
مذہبی وجہ ۔ جیسے دودھ کو اللہ کا نور کہا جاتا ہے، وغیرہ
طبی وجہ - حکیم تو بیماریوں کا علاج دودھ سے کرتے ہی ہیں، یہاں کے ڈاکٹرز بھی "صحت" کے لیے...